5020 - سنن أبي داوٴد
Sunnan e Abu Dawood - Hadees No: 5020
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، أَخْبَرَنَا يَعْلَى بْنُ عَطَاءٍ، عَنْ وَكِيعِ بْنِ عُدُسٍ، عَنْ عَمِّهِ أَبِي رَزِينٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الرُّؤْيَا عَلَى رِجْلِ طَائِرٍ مَا لَمْ تُعَبَّرْ فَإِذَا عُبِّرَتْ وَقَعَتْ، قَالَ: وَأَحْسِبُهُ قَالَ: وَلَا تَقُصَّهَا إِلَّا عَلَى وَادٍّ أَوْ ذِي رَأْيٍ .
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: خواب پرندے کے پیر پر ہوتا ہے ۱؎ جب تک اس کی تعبیر نہ بیان کر دی جائے، اور جب اس کی تعبیر بیان کر دی جاتی ہے تو وہ واقع ہو جاتا ہے ۔ میرا خیال ہے آپ نے فرمایا اور اسے اپنے دوست یا کسی صاحب عقل کے سوا کسی اور سے بیان نہ کرے ۔
Hadith in English
Narrated Abu Razin: The Prophet صلی اللہ علیہ وسلم said: The vision flutters over a man as long as it is not interpreted, but when it is interpreted, it settles. And I think he said: Tell it only to one who loves (i. e. friend) or one who has judgment. .
Reference : Sunan Abi Dawud 5020 In-book reference : Book 43, Hadith 248 English translation : Book 42, Hadith 5002
- Book Name Sunnan e Abu Dawood
- Hadees Status صحیح
- Baab CHAPTER: Regarding dreams.
- Kitab General Behavior (Kitab Al-Adab)
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: سنن الترمذی/الرؤیا ۶ (۲۲۷۸)، سنن ابن ماجہ/الرؤیا ۶ (۳۹۱۴)، (تحفة الأشراف: ۱۱۱۷۴)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۴/۱۰، ۱۱، ۱۲، ۱۳) سنن الدارمی/الرؤیا ۱۱ (۲۱۹۴)