5004 - سنن أبي داوٴد
Sunnan e Abu Dawood - Hadees No: 5004
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْأَنْبَارِيُّ، حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ الْأَعْمَشِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى، قَالَ: حَدَّثَنَا أَصْحَابُ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَنَّهُمْ كَانُوا يَسِيرُونَ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَنَامَ رَجُلٌ مِنْهُمْ، فَانْطَلَقَ بَعْضُهُمْ إِلَى حَبْلٍ مَعَهُ، فَأَخَذَهُ فَفَزِعَ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا يَحِلُّ لِمُسْلِمٍ أَنْ يُرَوِّعَ مُسْلِمًا .
Hadith in Urdu
ہم سے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے بیان کیا کہ وہ لوگ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ جا رہے تھے، ان میں سے ایک صاحب سو گئے، کچھ لوگ اس رسی کے پاس گئے، جو اس کے پاس تھی اور اسے لے لیا تو وہ ڈر گیا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مسلمان کے لیے درست نہیں کہ وہ کسی مسلمان کو ڈرائے ۱؎ ۔
Hadith in English
Narrated Abdur Rahman ibn Abu Layla: The Companions of the Prophet صلی اللہ علیہ وسلم told us that they were travelling with the Prophet صلی اللہ علیہ وسلم. A man of them slept, and one of them went to the rope which he had with him. He took it, by which he was frightened. The Prophet صلی اللہ علیہ وسلم said: It is not lawful for a Muslim that he frightens a Muslim. .
Reference : Sunan Abi Dawud 5004 In-book reference : Book 43, Hadith 232 English translation : Book 42, Hadith 4986
- Book Name Sunnan e Abu Dawood
- Hadees Status صحیح
- Baab CHAPTER: One who takes something in jest.
- Kitab General Behavior (Kitab Al-Adab)
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ أبوداود، (تحفة الأشراف: ۱۵۶۲۵)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۵/۳۶۲)