492 - سنن أبي داوٴد
Sunnan e Abu Dawood - Hadees No: 492
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ. ح وحَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ، عَنْ عَمْرِو بْنِ يَحْيَى، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: وَقَالَ مُوسَى فِي حَدِيثِهِ فِيمَا يَحْسَبُ عَمْرٌو: إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: الْأَرْضُ كُلُّهَا مَسْجِدٌ، إِلَّا الْحَمَّامَ وَالْمَقْبَرَةَ .
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ( اور موسیٰ بن اسماعیل نے اپنی روایت میں کہا: جیسا کہ عمرو کا خیال ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ) : ساری زمین نماز پڑھنے کی جگہ ہے، سوائے حمام ( غسل خانہ ) اور قبرستان کے ۔
Hadith in English
Narrated Saeed: and the narrator Musa said: As far as Amr thinks, the Prophet صلی اللہ علیہ وسلم said: The whole earth is a place of prayer except public baths and graveyards. .
Reference : Sunan Abi Dawud 492 In-book reference : Book 2, Hadith 102 English translation : Book 2, Hadith 492
- Book Name Sunnan e Abu Dawood
- Hadees Status صحیح
- Baab CHAPTER: The Places In Which Prayer Is Not Allowed.
- Kitab Prayer (Kitab Al-Salat)
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: سنن الترمذی/الصلاة ۱۲۰ (۳۱۷)، سنن ابن ماجہ/المساجد والجماعات ۴ (۷۴۵)، (تحفة الأشراف: ۴۴۰۶)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۳/۸۳، ۹۶) (صحیح)