4331 - سنن أبي داوٴد
Sunnan e Abu Dawood - Hadees No: 4331
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا ابْنُ مُعَاذٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، قَالَ: رَأَيْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَحْلِفُ بِاللَّهِ أَنَّ ابْنَ صَائِدٍ الدَّجَّالُ، فَقُلْتُ: تَحْلِفُ بِاللَّهِ ؟ فَقَالَ: إِنِّي سَمِعْتُ عُمَرَ يَحْلِفُ عَلَى ذَلِكَ عِنْدَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمْ يُنْكِرْهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ .
Hadith in Urdu
میں نے جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما کو دیکھا کہ وہ اللہ کی قسم کھا کر کہہ رہے تھے کہ ابن صیاد دجال ہے، میں نے کہا: آپ اللہ کی قسم کھا رہے ہیں؟ تو بولے: میں نے عمر رضی اللہ عنہ کو اس بات پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس قسم کھاتے سنا ہے، لیکن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس پر ان پر کوئی نکیر نہیں فرمائی ۱؎۔
Hadith in English
Muhammad ibn al-Munkadir told that he saw Jabir ibn Abdullah swearing by Allah that Ibn as-Saeed was the Dajjal (Antichrist). I expressed my surprise by saying: You swear by Allah! He said: I heard Umar swearing to that in the presence of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم, but the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم did not make any objection to it. .
Reference : Sunan Abi Dawud 4331 In-book reference : Book 39, Hadith 41 English translation : Book 38, Hadith 4317
- Book Name Sunnan e Abu Dawood
- Hadees Status صحیح
- Baab CHAPTER: Reports regarding Ibn As-Sa’id.
- Kitab Battles (Kitab Al-Malahim)
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الاعتصام ۲۳ (۷۳۵۵)، صحیح مسلم/الفتن ۱۹ (۲۹۲۹)، (تحفة الأشراف: ۳۰۱۹)