4304 - سنن أبي داوٴد
Sunnan e Abu Dawood - Hadees No: 4304
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، وَابْنُ السَّرْحِ وَغَيْرُهُمَا، قَالُوا: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَرِوَايَةً، قَالَ ابْنُ السَّرْحِ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَا تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّى تُقَاتِلُوا قَوْمًا نِعَالُهُمُ الشَّعَرُ، وَلَا تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّى تُقَاتِلُوا قَوْمًا صِغَارَ الْأَعْيُنِ ذُلْفَ الْآنُفِ كَأَنَّ وُجُوهَهُمُ الْمَجَانُّ الْمُطْرَقَةُ .
Hadith in Urdu
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قیامت قائم نہیں ہو گی یہاں تک کہ تم ایک ایسی قوم سے لڑو گے جن کی جوتیاں بالوں کی ہوں گی، اور قیامت قائم نہیں ہو گی یہاں تک کہ تم ایک ایسی قوم سے لڑو گے جن کی آنکھیں چھوٹی اور ناک چپٹی ہوں گی، اور ان کے چہرے اس طرح ہوں گے گویا تہ بہ تہ ڈھال ہیں ۔
Hadith in English
Abu Hurairah reported the Prophet صلی اللہ علیہ وسلم as saying: The last hour will not come before you fight with a people whose sandals are of hair, and the Last hour will not come before you fight with a people who have small eyes, short noses, and whose faces look as if they were shields covered with skin. .
Reference : Sunan Abi Dawud 4304 In-book reference : Book 39, Hadith 14 English translation : Book 38, Hadith 4290
- Book Name Sunnan e Abu Dawood
- Hadees Status صحیح
- Baab CHAPTER: Regarding fighting the Turks.
- Kitab Battles (Kitab Al-Malahim)
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/ الجہاد ۹۶ (۲۹۲۹)، صحیح مسلم/ الإمارة ۱۲ (۲۹۱۲)، سنن الترمذی/ الفتن ۴۰ (۲۲۱۵)، سنن ابن ماجہ/ الفتن ۳۶ (۴۰۹۶)، (تحفة الأشراف: ۱۳۱۲۵)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۲/۲۳۹)