4204 - سنن أبي داوٴد
Sunnan e Abu Dawood - Hadees No: 4204
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ، وَأَحْمَدُ بْنُ سَعِيدٍ الْهَمْدَانِيُّ، قَالَا: حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: أُتِيَ بِأَبِي قُحَافَةَ يَوْمَ فَتْحِ مَكَّةَ وَرَأْسُهُ وَلِحْيَتُهُ كَالثَّغَامَةِ بَيَاضًا، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: غَيِّرُوا هَذَا بِشَيْءٍ وَاجْتَنِبُوا السَّوَادَ .
Hadith in Urdu
فتح مکہ کے دن ( ابوبکر رضی اللہ عنہ کے والد ) ابوقحافہ کو لایا گیا، ان کا سر اور ان کی داڑھی ثغامہ ( نامی سفید رنگ کے پودے ) کے مانند سفید تھی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اسے کسی چیز سے بدل دو اور سیاہی سے بچو ۔
Hadith in English
Narrated Jabir bin Abdullah: Abu Quhafah was brought on the day of the conquest of Makkah with head and beard while like hyssop. The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم said: Change this something, but avoid black. .
Reference : Sunan Abi Dawud 4204 In-book reference : Book 35, Hadith 46 English translation : Book 34, Hadith 4192
- Book Name Sunnan e Abu Dawood
- Hadees Status صحیح
- Baab CHAPTER: Dyeing Hair.
- Kitab Combing the Hair (Kitab Al-Tarajjul)
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/اللباس ۲۴ (۲۱۰۲)، سنن النسائی/الزینة ۱۵، (۵۲۴۴)، سنن ابن ماجہ/اللباس ۳۳ (۳۶۲۴)، (تحفة الأشراف: ۲۸۰۷، ۵۰۷۹) ، وقد أخرجہ: مسند احمد (۳/۳۱۶، ۳۲۲، ۳۳۸)