4168 - سنن أبي داوٴد
Sunnan e Abu Dawood - Hadees No: 4168
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، وَمُسَدَّدٌ، قَالَا: حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، قَالَ: حَدَّثَنِي نَافِعٌ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: لَعَنَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْوَاصِلَةَ وَالْمُسْتَوْصِلَةَ وَالْوَاشِمَةَ وَالْمُسْتَوْشِمَةَ .
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے لعنت کی اس عورت پر جو دوسری عورت کے بال میں بال کو جوڑے، اور اس عورت پر اپنے بالوں میں اور بال جڑوائے، اور اس عورت پر دوسری عورت کا بدن گودے، اور نیل بھرے، اور اس عورت پر جو اپنا بدن گودوائے ۱؎۔
Hadith in English
Abdullah said: The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم cursed the woman who adds some false hair and the woman who asks for it, the woman who tattoos and the woman who asks for it. .
Reference : Sunan Abi Dawud 4168 In-book reference : Book 35, Hadith 10 English translation : Book 34, Hadith 4156
- Book Name Sunnan e Abu Dawood
- Hadees Status صحیح
- Baab CHAPTER: Hair Extensions.
- Kitab Combing the Hair (Kitab Al-Tarajjul)
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/اللباس ۸۳ (۵۹۳۷)، ۸۵ (۵۹۴۰)، ۸۷ (۵۹۴۷)، صحیح مسلم/اللباس ۳۳ (۲۱۲۴)، سنن الترمذی/اللباس ۲۵ (۱۷۵۹)، الأدب ۳۳ (۲۷۸۳)، سنن النسائی/الزینة من المجتبی ۱۷ (۵۲۵۳)، سنن ابن ماجہ/النکاح ۵۲ (۱۹۸۷)، (تحفة الأشراف: ۸۱۳۷)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۲/۲۱)