4085 - سنن أبي داوٴد
Sunnan e Abu Dawood - Hadees No: 4085
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا النُّفَيْلِيُّ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ عُقْبَةَ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ جَرَّ ثَوْبَهُ خُيَلَاءَ لَمْ يَنْظُرِ اللَّهُ إِلَيْهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ، فَقَالَ أَبُو بَكْرٍ: إِنَّ أَحَدَ جَانِبَيْ إِزَارِي يَسْتَرْخِي إِنِّي لَأَتَعَاهَدُ ذَلِكَ مِنْهُ، قَالَ: لَسْتَ مِمَّنْ يَفْعَلُهُ خُيَلَاءَ .
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو کوئی غرور اور تکبر سے اپنا کپڑا گھسیٹے گا تو اللہ اسے قیامت کے دن نہیں دیکھے گا یہ سنا تو ابوبکر رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: میرے تہبند کا ایک کنارہ لٹکتا رہتا ہے جب کہ میں اس کا بہت خیال رکھتا ہوں۔ آپ نے فرمایا: تم ان میں سے نہیں ہو جو غرور سے یہ کام کیا کرتے ہیں۔
Hadith in English
Narrated Ibn Umar: The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم as saying: If anyone trails his garment arrogantly, Allah will not look at him on the Day of Resurrection. Then Abu Bakr said: One of the sides of my lower garment trails, but still I remain careful about it. He said: You are not one of those who do so conceitedly. .
Reference : Sunan Abi Dawud 4085 In-book reference : Book 34, Hadith 66 English translation : Book 33, Hadith 4074
- Book Name Sunnan e Abu Dawood
- Hadees Status صحیح
- Baab CHAPTER: What Has Been Reported Regarding Isbal With The Izar.
- Kitab Clothing (Kitab Al-Libas)
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/فضائل الصحابة ۵ (۳۶۶۵)، اللباس ۱ (۵۷۸۳)، ۲ (۵۷۸۴)، ۵ (۵۷۹۱)، سنن النسائی/الزینة من المجتبی ۵۰ (۵۳۳۷)، (تحفة الأشراف: ۷۰۲۶)، وقد أخرجہ: صحیح مسلم/اللباس ۹ (۲۰۸۵)، سنن الترمذی/اللباس ۸ (۱۷۳۰)، ۹ (۱۷۳۱)، سنن ابن ماجہ/اللباس ۶ (۳۵۷۱)، ۹ (۳۵۷۶)، موطا امام مالک/اللباس ۵ (۹)، مسند احمد (۲/۵، ۱۰، ۳۲، ۴۲، ۴۴، ۴۶، ۵۵، ۵۶، ۶۰، ۶۵، ۶۷، ۶۹، ۷۴، ۷۶، ۸۱)