3966 - سنن أبي داوٴد
Sunnan e Abu Dawood - Hadees No: 3966
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ نَجْدَةَ، حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ، حَدَّثَنَا صَفْوَانُ بْنُ عَمْرٍو، حَدَّثَنِي سُلَيْمُ بْنُ عَامِرٍ، عَنْ شُرَحْبِيلَ بْنِ السَّمْطِ، أَنَّهُ قَالَ لِعَمْرِو بْنِ عَبَسَةَ: حَدِّثْنَا حَدِيثًا سَمِعْتَهُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: مَنْ أَعْتَقَ رَقَبَةً مُؤْمِنَةً كَانَتْ فِدَاءَهُ مِنَ النَّارِ .
Hadith in Urdu
انہوں نے عمرو بن عبسہ رضی اللہ عنہ سے کہا: آپ ہم سے کوئی ایسی حدیث بیان کیجئے جسے آپ نے ( براہ راست ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنی ہو تو انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: جس نے کسی مسلمان گردن کو آزاد کیا تو وہ دوزخ سے اس کا فدیہ ہو گا ۔
Hadith in English
Amr ibn Abasah, said that Marrah ibn Kab said: I heard the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم say: If anyone emancipates a Muslim slave, that will be his ransom from Jahannam. .
Reference : Sunan Abi Dawud 3966 In-book reference : Book 31, Hadith 41 English translation : Book 30, Hadith 3955
- Book Name Sunnan e Abu Dawood
- Hadees Status صحیح
- Kitab The Book of Manumission of Slaves
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: سنن الترمذی/فضائل الجھاد ۹ (۱۶۳۴)، سنن النسائی/الجھاد ۲۶ (۳۱۴۴)، (تحفة الأشراف: ۱۰۷۵۵)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۴/۱۱۲، ۳۸۶)