3955 - سنن أبي داوٴد
Sunnan e Abu Dawood - Hadees No: 3955
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ، عَنْ عَطَاءٍ، وَإِسْمَاعِيل بْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنْسَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، أَنَّ رَجُلًا أَعْتَقَ غُلَامًا لَهُ عَنْ دُبُرٍ مِنْهُ وَلَمْ يَكُنْ لَهُ مَالٌ غَيْرُهُ، فَأَمَرَ بِهِ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَبِيعَ بِسَبْعِ مِائَةِ أَوْ بِتِسْعِ مِائَةِ .
Hadith in Urdu
ایک شخص نے اپنے غلام کو اپنے مرنے کے بعد آزاد کر دیا اور اس کے پاس اس کے علاوہ کوئی اور مال نہ تھا، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے بیچنے کا حکم دیا تو وہ سات سویا نو سو میں بیچا گیا۔
Hadith in English
Jabir bin Abdullah said: A man declared that his slave would be free after his death, but he had no other property. So the Prophet صلی اللہ علیہ وسلم ordered (to sell him). He was then sold for seven hundred or nine hundred (dirhams). .
Reference : Sunan Abi Dawud 3955 In-book reference : Book 31, Hadith 30 English translation : Book 30, Hadith 3944
- Book Name Sunnan e Abu Dawood
- Hadees Status صحیح
- Baab CHAPTER: Selling A Mudabbir.
- Kitab The Book of Manumission of Slaves
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/البیوع ۵۹ (۲۱۴۱)، الاستقراض ۱۶ (۲۴۰۳)، الخصومات ۳ (۲۴۱۵)، العتق ۹ (۲۵۳۴)، کفارات الأیمان ۷ (۶۷۱۶)، الإکراہ ۴ (۶۹۴۷)، الأحکام ۳۲ (۷۱۸۶)، سنن النسائی/الزکاة ۶۰ (۲۵۴۷)، سنن ابن ماجہ/العتق ۱ (۲۵۱۲)، مسند احمد (۳/۳۰۵، ۳۶۸، ۳۶۹، ۳۷۰، ۳۷۱، ۳۹۰)، سنن الدارمی/البیوع ۳۷ (۲۶۱۵) (تحفة الأشراف: ۲۴۱۶، ۲۴۴۳)، وقد أخرجہ: صحیح مسلم/الزکاة ۱۳ (۹۹۷)، الأیمان ۱۳ (۹۹۷)، سنن الترمذی/البیوع ۱۱(۱۲۱۹)