3878 - سنن أبي داوٴد
Sunnan e Abu Dawood - Hadees No: 3878
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ خُثَيْمٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الْبَسُوا مِنْ ثِيَابِكُمُ الْبَيَاضَ، فَإِنَّهَا مِنْ خَيْرِ ثِيَابِكُمْ، وَكَفِّنُوا فِيهَا مَوْتَاكُمْ، وَإِنَّ خَيْرَ أَكْحَالِكُمُ الإِثْمِدُ يَجْلُو الْبَصَرَ، وَيُنْبِتُ الشَّعْرَ .
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم سفید رنگ کے کپڑے پہنا کرو کیونکہ یہ تمہارے کپڑوں میں سب سے بہتر کپڑا ہے، اور اسی میں اپنے مردوں کو کفنایا کرو، اور تمہارے سرموں میں سب سے اچھا اثمد ہے، وہ روشنی بڑھاتا اور ( پلک کے ) بالوں کو اگاتا ہے ۔
Hadith in English
Narrated Abdullah ibn Abbas: The Prophet صلی اللہ علیہ وسلم said: Wear your white garments, for they are among your best garments, and shroud your dead in them. Among the best types of collyrium you use is antimony (ithmid): it clears the vision and makes the hair sprout. .
Reference : Sunan Abi Dawud 3878 In-book reference : Book 29, Hadith 24 English translation : Book 28, Hadith 3869
- Book Name Sunnan e Abu Dawood
- Hadees Status صحیح
- Baab CHAPTER: Kohl.
- Kitab Medicine (Kitab Al-Tibb)
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: سنن الترمذی/الجنائز ۱۸ (۹۹۴)، سنن ابن ماجہ/الجنائز ۱۲ (۱۴۷۲)، الطب ۲۵ (۳۴۹۷)، اللباس ۵ (۳۵۶۶)، (تحفة الأشراف: ۵۵۳۴)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۱/۲۳۱، ۲۴۷، ۲۷۴، ۳۲۸، ۳۵۵، ۳۶۳)