3812 - سنن أبي داوٴد
Sunnan e Abu Dawood - Hadees No: 3812
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ النَّمَرِيُّ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي يَعْفُورٍ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ أَبِي أَوْفَى، وَسَأَلْتُهُ عَنِ الْجَرَادِ ؟، فَقَالَ: غَزَوْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سِتَّ أَوْ سَبْعَ غَزَوَاتٍ، فَكُنَّا نَأْكُلُهُ مَعَهُ .
Hadith in Urdu
میں نے ابن ابی اوفی رضی اللہ عنہ سے سنا اور میں نے ان سے ٹڈی کے متعلق پوچھا تھا تو انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ چھ یا سات غزوات کئے اور ہم اسے آپ کے ساتھ کھایا کرتے تھے۔
Hadith in English
Abu Yafur said: I heard Ibn Abi Awfa say when I asked him about (eating) locusts: I went on six or seven expeditions along with the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم and we ate them (locusts) along with him. .
Reference : Sunan Abi Dawud 3812 In-book reference : Book 28, Hadith 77 English translation : Book 27, Hadith 3803
- Book Name Sunnan e Abu Dawood
- Hadees Status صحیح
- Baab CHAPTER: Regarding eating locusts.
- Kitab Foods (Kitab Al-At'imah)
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الصید ۱۳ (۵۴۹۵)، صحیح مسلم/الصید ۸ (۱۹۵۲)، سنن الترمذی/الأطعمة ۱۰ (۱۸۲۱)، سنن النسائی/الصید ۳۷ (۴۳۶۱)، (تحفة الأشراف: ۵۱۸۲)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۴/۳۵۳، ۳۵۷،۳۸۰)، سنن الدارمی/الصید ۵ (۲۰۵۳)