3771 - سنن أبي داوٴد
Sunnan e Abu Dawood - Hadees No: 3771
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى الرَّازِيُّ، أَخْبَرَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مُصْعَبِ بْنِ سُلَيْمٍ، قَالَ: سَمِعْتُ أَنَسًا، يَقُولُ: بَعَثَنِي النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَرَجَعْتُ إِلَيْهِ فَوَجَدْتُهُ يَأْكُلُ تَمْرًا وَهُوَ مُقْعٍ .
Hadith in Urdu
میں نے انس رضی اللہ عنہ کو کہتے سنا کہ مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ( کہیں ) بھیجا جب میں لوٹ کر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس پہنچا تو آپ کو پایا کہ آپ کھجوریں کھا رہے ہیں، سرین پر بیٹھے ہوئے ہیں اور دونوں پاؤں کھڑا کئے ہوئے ہیں۔
Hadith in English
Anas said: The Prophet صلی اللہ علیہ وسلم sent me (for some work), and when I returned to him found him eating dates and squatting. .
Reference : Sunan Abi Dawud 3771 In-book reference : Book 28, Hadith 36 English translation : Book 27, Hadith 3762
- Book Name Sunnan e Abu Dawood
- Hadees Status صحیح
- Baab CHAPTER: Regarding eating while reclining.
- Kitab Foods (Kitab Al-At'imah)
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/الأشربة ۲۴ (۲۰۴۴)، سنن الترمذی/الشمائل (۱۴۲)، (تحفة الأشراف: ۱۵۹۱)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۳/۱۸۰، ۲۰۳)، دی/ الأطعمة ۲۶ (۲۱۰۶)