374 - سنن أبي داوٴد
Sunnan e Abu Dawood - Hadees No: 374
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ الْقَعْنَبِيُّ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ بْنِ مَسْعُودٍ، عَنْ أُمِّ قَيْسٍ بِنْتِ مِحْصَنٍ، أَنَّهَا أَتَتْ بِابْنٍ لَهَا صَغِيرٍ لَمْ يَأْكُلِ الطَّعَامَ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَأَجْلَسَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي حِجْرِهِ فَبَالَ عَلَى ثَوْبِهِ، فَدَعَا بِمَاءٍ فَنَضَحَهُ وَلَمْ يَغْسِلْهُ .
Hadith in Urdu
وہ اپنے ایک چھوٹے اور شیر خوار بچے کو لے کر جو ابھی کھانا نہیں کھاتا تھا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے اپنی گود میں بٹھا لیا، اور اس نے آپ کے کپڑے پر پیشاب کر دیا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پانی منگوا کر اس پر چھینٹا ما ر لیا اور اسے دھویا نہیں۔
Hadith in English
Umm Qais daughter of Mihsan reported that she came to the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم with her little son who had not attained the age of eating food. The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم seated him in his lap, and he urinated on his clothe. He sent for water and sprayed it (over his clothe) and did not wash it. .
Reference : Sunan Abi Dawud 374 In-book reference : Book 1, Hadith 374 English translation : Book 1, Hadith 374
- Book Name Sunnan e Abu Dawood
- Hadees Status صحیح
- Baab CHAPTER: A Child’s Urine Splashes On A Garment.
- Kitab Purification (Kitab Al-Taharah)
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الوضوء ۵۹ (۲۲۳)، والطب ۱۰ (۵۶۹۳)، صحیح مسلم/الطھارة ۳۱ (۲۸۷)، سنن الترمذی/الطھارة ۵۴ (۷۱)، سنن النسائی/الطھارة ۱۸۹ (۳۰۳)، سنن ابن ماجہ/الطھارة ۷۷ (۵۲۴)، (تحفة الأشراف: ۱۸۳۴۲)، وقد أخرجہ: موطا امام مالک/الطھارة ۳۰(۱۱۰)، مسند احمد (۶/۳۵۵، ۳۵۶)، سنن الدارمی/الطھارة ۶۲ (۷۶۷) (صحیح)