3723 - سنن أبي داوٴد
Sunnan e Abu Dawood - Hadees No: 3723
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ الْحَكَمِ، عَنْ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، قَالَ: كَانَ حُذَيْفَةُ بِالْمَدَائِنِ، فَاسْتَسْقَى، فَأَتَاهُ دِهْقَانٌ بِإِنَاءٍ مِنْ فِضَّةٍ، فَرَمَاهُ بِهِ، وَقَالَ: إِنِّي لَمْ أَرْمِهِ بِهِ إِلَّا أَنِّي قَدْ نَهَيْتُهُ فَلَمْ يَنْتَهِ، وَإِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنِ الْحَرِيرِ، وَالدِّيبَاجِ، وَعَنِ الشُّرْبِ فِي آنِيَةِ الذَّهَبِ وَالْفِضَّةِ، وَقَالَ: هِيَ لَهُمْ فِي الدُّنْيَا، وَلَكُمْ فِي الْآخِرَةِ .
Hadith in Urdu
حذیفہ رضی اللہ عنہ مدائن میں تھے، آپ نے پانی طلب کیا تو ایک زمیندار چاندی کے برتن میں پانی لے کر آیا تو آپ نے اسے اسی پر پھینک دیا، اور کہا: میں نے اسے اس پر صرف اس لیے پھینکا ہے کہ میں اسے منع کر چکا ہوں لیکن یہ اس سے باز نہیں آیا، حالانکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ریشم اور دیبا پہننے سے اور سونے، چاندی کے برتن میں پینے سے منع کیا ہے، اور فرمایا ہے: یہ ان ( کافروں ) کے لیے دنیا میں ہیں اور تمہارے لیے آخرت میں ہیں ۔
Hadith in English
Ibn Abi Laila said: Whan Hudhaifah was in al-Mada’in, he asked for water. A peasant brought him a silver vessel. He threw it away and said: I threw it away, for I prohibited (him) but he did not stop. The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم forbade to wear silk or brocade, and to drink from gold and silver vessels. He said: Others have them in this world and you will have them in the next. .
Reference : Sunan Abi Dawud 3723 In-book reference : Book 27, Hadith 55 English translation : Book 26, Hadith 3714
- Book Name Sunnan e Abu Dawood
- Hadees Status صحیح
- Baab CHAPTER: Regarding drinking from vessels of gold and silver.
- Kitab Drinks (Kitab Al-Ashribah)
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الأطمعة ۲۹ (۵۴۲۶)، الأشربة ۲۷ (۵۶۳۲)، ۲۸ (۵۶۳۳)، اللباس۲۵ (۵۸۳۱)، ۲۷ (۵۸۳۷)، صحیح مسلم/اللباس ۱ (۲۰۶۷)، سنن الترمذی/الأشربة ۱۰ (۱۸۷۸)، سنن النسائی/الزینة من المجتبی۳۳ (۵۳۰۳)، سنن ابن ماجہ/الأشربة ۱۷ (۳۴۱۴)، (تحفة الأشراف: ۳۳۷۳)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۵/۳۸۵، ۳۹۰، ۳۹۶، ۳۹۸، ۴۰۰، ۴۰۸)، دی/ الأشربة ۲۵ (۲۱۷۶)