3699 - سنن أبي داوٴد
Sunnan e Abu Dawood - Hadees No: 3699
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ سُفْيَانَ، حَدَّثَنِي مَنْصُورٌ، عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: لَمَّا نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْأَوْعِيَةِ، قَالَ: قَالَتْ الْأَنْصَارُ: إِنَّهُ لَا بُدَّ لَنَا، قَالَ: فَلَا إذًا .
Hadith in Urdu
جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے برتنوں کے استعمال سے منع فرمایا تو انصار کے لوگوں نے آپ سے عرض کیا: وہ تو ہمارے لیے بہت ضروری ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تب ممانعت نہیں رہی ( تمہیں ان کی اجازت ہے ) ۔
Hadith in English
Jabir bin Abdullah said: When the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم forbade the use of (wine) vessels, Ansar said: They are inevitable for us. Thereupon he said: If so, then no .
Reference : Sunan Abi Dawud 3699 In-book reference : Book 27, Hadith 31 English translation : Book 26, Hadith 3690
- Book Name Sunnan e Abu Dawood
- Hadees Status صحیح
- Baab CHAPTER: Regarding vessels.
- Kitab Drinks (Kitab Al-Ashribah)
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الأشربة ۸ (۵۵۹۲)، سنن الترمذی/الأ شربة ۶ (۱۸۷۰)، سنن النسائی/الأشربة ۴۰ (۵۶۵۹)، (تحفة الأشراف: ۲۲۴۰)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۳/۳۰۲)