3684 - سنن أبي داوٴد
Sunnan e Abu Dawood - Hadees No: 3684
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ، عَنْ خَالِدٍ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ، عَنْ أَبِي مُوسَى، قَالَ: سَأَلْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ شَرَابٍ مِنَ الْعَسَلِ ؟ فَقَالَ: ذَاكَ الْبِتْعُ، قُلْتُ: وَيُنْتَبَذُ مِنَ الشَّعِيرِ وَالذُّرَةِ، فَقَالَ: ذَلِكَ الْمِزْرُ، ثُمَّ قَالَ: أَخْبِرْ قَوْمَكَ أَنَّ كُلَّ مُسْكِرٍ حَرَامٌ .
Hadith in Urdu
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے شہد کی شراب کے متعلق پوچھا تو آپ نے فرمایا: وہ بتع ہے میں نے کہا: جو اور مکئی سے بھی شراب بنائی جاتی ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہ مزر ہے پھر آپ نے فرمایا: اپنی قوم کو بتا دو کہ ہر نشہ آور چیز حرام ہے ۔
Hadith in English
Abu Musa said: I asked the prophet صلی اللہ علیہ وسلم about wine made from honey. He said: That is bit. I said: And the one made from barley and millet ? He said: That is mizr. He then said: Tell your people that every intoxicant is prohibited. .
Reference : Sunan Abi Dawud 3684 In-book reference : Book 27, Hadith 16 English translation : Book 26, Hadith 3676
- Book Name Sunnan e Abu Dawood
- Hadees Status صحیح
- Baab CHAPTER: What has been reported regarding Intoxicants.
- Kitab Drinks (Kitab Al-Ashribah)
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: ۹۱۰۶)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/المغازي۶۰ (۴۳۴۳)، الأدب ۸۰ (۶۱۲۴)، الأحکام ۲۲ (۷۱۷۲)، صحیح مسلم/الأشربة ۷ (۱۷۳۳)، سنن النسائی/الأشربة ۲۳ (۵۵۹۸)، سنن ابن ماجہ/الأشربة ۹ (۳۳۹۱)، مسند احمد (۴/۴۱۰، ۴۱۶، ۴۱۷)