3676 - سنن أبي داوٴد
Sunnan e Abu Dawood - Hadees No: 3676
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُهَاجِرٍ، عَنْ الشَّعْبِيِّ، عَنْ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ مِنَ الْعِنَبِ خَمْرًا، وَإِنَّ مِنَ التَّمْرِ خَمْرًا، وَإِنَّ مِنَ الْعَسَلِ خَمْرًا، وَإِنَّ مِنَ الْبُرِّ خَمْرًا، وَإِنَّ مِنَ الشَّعِيرِ خَمْرًا .
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: شراب انگور کی بھی ہوتی ہے، کھجور کی بھی، شہد کی بھی ہوتی ہے، گیہوں کی بھی ہوتی ہے، اور جو کی بھی ہوتی ہے ۱؎ ۔
Hadith in English
Narrated An-Numan ibn Bashir: The Prophet صلی اللہ علیہ وسلم said: from grapes wine is made, from dried dates wine is made, from honey wine is made, from wheat wine is made, from barley wine is made. .
Reference : Sunan Abi Dawud 3676 In-book reference : Book 27, Hadith 8 English translation : Book 26, Hadith 3668
- Book Name Sunnan e Abu Dawood
- Hadees Status صحیح
- Baab CHAPTER: What Khamr is made from.
- Kitab Drinks (Kitab Al-Ashribah)
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: سنن الترمذی/الأشربة ۸ (۱۸۷۲، ۱۸۷۳)، سنن ابن ماجہ/الأشربة ۵ (۳۳۷۹)، (تحفة الأشراف: ۱۱۶۲۶)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۴/۲۶۷، ۲۷۳)