3643 - سنن أبي داوٴد
Sunnan e Abu Dawood - Hadees No: 3643
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، حَدَّثَنَا زَائِدَةُ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَا مِنْ رَجُلٍ يَسْلُكُ طَرِيقًا يَطْلُبُ فِيهِ عِلْمًا إِلَّا سَهَّلَ اللَّهُ لَهُ بِهِ طَرِيقَ الْجَنَّةِ، وَمَنْ أَبْطَأَ بِهِ عَمَلُهُ لَمْ يُسْرِعْ بِهِ نَسَبُهُ .
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص حصول علم کے لیے کوئی راستہ طے کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کی وجہ سے اس کے لیے جنت کا راستہ آسان کر دیتا ہے، اور جس کو اس کے عمل نے پیچھے کر دیا تو اسے اس کا نسب آگے نہیں کر سکے گا ۔
Hadith in English
Abu Hurairah reported the Prophet صلی اللہ علیہ وسلم as saying: If anyone pursues a path in search of knowledge, Allah will thereby make easy for him a path to paradise; and he who is made slow by his actions will not be speeded by his genealogy. .
Reference : Sunan Abi Dawud 3643 In-book reference : Book 26, Hadith 3 English translation : Book 25, Hadith 3636
- Book Name Sunnan e Abu Dawood
- Hadees Status صحیح
- Baab CHAPTER: Regarding the virtue of knowledge.
- Kitab Knowledge (Kitab Al-Ilm)
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: ۱۲۳۷۷)، وقد أخرجہ: صحیح مسلم/الذکر والتوبة ۱۱ (۲۶۹۹)، سنن الترمذی/العلم ۲ (۲۶۴۶)، سنن ابن ماجہ/المقدمة ۱۷ (۲۲۶)، مسند احمد (۲/۲۵۲)، سنن الدارمی/المقدمة ۳۲ (۳۵۶)