3621 - سنن أبي داوٴد
Sunnan e Abu Dawood - Hadees No: 3621
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ، عَنْ شَقِيقٍ، عَنِ الْأَشْعَثِ، قَالَ: كَانَ بَيْنِي وَبَيْنَ رَجُلٍ مِنْ الْيَهُودِ أَرْضٌ، فَجَحَدَنِي، فَقَدَّمْتُهُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ لِي النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَلَكَ بَيِّنَةٌ، قُلْتُ: لَا، قَالَ لِلْيَهُودِيِّ: احْلِفْ، قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِذًا يَحْلِفُ وَيَذْهَبُ بِمَالِي، فَأَنْزَلَ اللَّهُ: إِنَّ الَّذِينَ يَشْتَرُونَ بِعَهْدِ اللَّهِ وَأَيْمَانِهِمْ ثَمَنًا قَلِيلا سورة آل عمران آية 77 إِلَى آخِرِ الْآيَةِ .
Hadith in Urdu
میرے اور ایک یہودی کے درمیان کچھ ( مشترک ) زمین تھی، یہودی نے میرے حصہ کا انکار کیا، میں اسے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس لے گیا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: کیا تمہارے پاس کوئی گواہ ہے؟ میں نے کہا: نہیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہودی سے فرمایا: تم قسم کھاؤ میں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! تب تو یہ قسم کھا کر میرا مال ہڑپ لے گا، تو اللہ تعالیٰ نے یہ آیت نازل فرمائی: «إن الذين يشترون بعهد الله وأيمانهم» جو لوگ اللہ کا عہد و پیمان دے کر اور اپنی قسمیں کھا کر تھوڑا مال خریدتے ہیں آخرت میں ان کا کوئی حصہ نہیں ( سورة آل عمران: ۷۷ ) ۔
Hadith in English
Al-Ashath bin Qais said: A Jew and I shared some land and he denied my right, so I took him to the holy prophet صلی اللہ علیہ وسلم. The holy prophet صلی اللہ علیہ وسلم said to me: Have you have proof. I said: No. He then said to the Jew: Swear an oath I said Messenger of Allah, he will swear an oath and go off my property. So Allah sent down: “Those who barter for a small price Allah’s covenant and their oaths. . . . to the end of the verse. .
Reference : Sunan Abi Dawud 3621 In-book reference : Book 25, Hadith 51 English translation : Book 24, Hadith 3614
- Book Name Sunnan e Abu Dawood
- Hadees Status صحیح
- Baab CHAPTER: If a defendent is a dhimmi, should he swear on oath?
- Kitab The Office of the Judge (Kitab Al-Aqdiyah)
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/ المساقاة ۴ (۲۳۵۶)، الرہن ۶ (۲۵۱۵، ۲۵۱۶)، الشہادات ۱۹ (۲۲۶۶، ۲۲۶۷)، التفسیر ۳ (۴۵۴۹)، الأیمان ۱۱ (۶۶۵۹، ۶۶۶۰)، الأحکام ۳۰ (۷۱۸۳، ۷۱۸۴)، صحیح مسلم/ الإیمان ۶۱ (۱۳۸)، سنن الترمذی/ البیوع ۴۲ (۱۲۹)، سنن ابن ماجہ/الأحکام ۷ (۲۳۲۲)، (تحفة الأشراف: ۱۵۸، ۹۲۴۴)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۵/۲۱۱)