3348 - سنن أبي داوٴد
Sunnan e Abu Dawood - Hadees No: 3348
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ الْقَعْنَبِيُّ، عَنْ مَالِكٍ، وَعَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ مَالِكِ بْنِ أَوْسٍ، عَنْ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الذَّهَبُ بِالْذَهَبِ رِبًا إِلَّا هَاءَ وَهَاءَ، وَالْبُرُّ بِالْبُرِّ رِبًا إِلَّا هَاءَ وَهَاءَ، وَالتَّمْرُ بِالتَّمْرِ رِبًا إِلَّا هَاءَ وَهَاءَ، وَالشَّعِيرُ بِالشَّعِيرِ رِبًا إِلَّا هَاءَ وَهَاءَ .
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سونا چاندی کے بدلے بیچنا سود ہے مگر جب نقدا نقد ہو، گیہوں گیہوں کے بدلے بیچنا سود ہے مگر جب نقدا نقد ہو، اور کھجور کھجور کے بدلے بیچنا سود ہے مگر جب نقدا نقد ہو، اور جو جو کے بدلے بیچنا سود ہے مگر جب نقدا نقد ہو ( نقدا نقد ہونے کی صورت میں ان چیزوں میں سود نہیں ہے لیکن شرط یہ بھی ہے کہ برابر بھی ہوں ) ۱؎۔
Hadith in English
Narrated Umar: The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم as saying: Gold for gold is interest unless both hand over on the spot ; wheat for wheat is interest unless both hand over on the spot ; dates for dates is interest unless both hand over on the spot ; barley for barley is interest unless both hand over on the spot. .
Reference : Sunan Abi Dawud 3348 In-book reference : Book 23, Hadith 23 English translation : Book 22, Hadith 3342
- Book Name Sunnan e Abu Dawood
- Hadees Status صحیح
- Baab CHAPTER: Regarding Exchange.
- Kitab Commercial Transactions (Kitab Al-Buyu)
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/البیوع ۵۴ (۲۱۳۴)، ۷۴ (۲۱۷۰)، ۷۶ (۲۱۷۴)، صحیح مسلم/البیوع ۳۷ (۱۵۸۶)، سنن الترمذی/البیوع ۲۴ (۱۲۴۳)، سنن النسائی/البیوع ۳۹ (۴۵۶۲)، سنن ابن ماجہ/التجارات ۵۰ (۲۲۶۰، ۲۲۵۹)، (تحفة الأشراف: ۱۰۶۳۰)، وقد أخرجہ: موطا امام مالک/البیوع ۱۷ (۳۸)، مسند احمد (۱/۲۴، ۲۵، ۴۵)، سنن الدارمی/البیوع ۴۱ (۲۶۲۰)