3301 - سنن أبي داوٴد
Sunnan e Abu Dawood - Hadees No: 3301
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ حُمَيْدٍ الطَّوِيلِ، عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ: أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَى رَجُلًا يُهَادَى بَيْنَ ابْنَيْهِ، فَسَأَلَ عَنْهُ: فَقَالُوا: نَذَرَ أَنْ يَمْشِيَ، فَقَالَ: إِنَّ اللَّهَ لَغَنِيٌّ عَنْ تَعْذِيبِ هَذَا نَفْسَهُ، وَأَمَرَهُ أَنْ يَرْكَبَ ، قَالَ أَبُو دَاوُد: رَوَاهُ عَمْرُو بْنُ أَبِي عَمْرٍو، عَنِ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، نَحْوَهُ.
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو اپنے دونوں بیٹوں کے درمیان ( سہارا لے کر ) چلتے ہوئے دیکھا تو آپ نے اس کے متعلق پوچھا، لوگوں نے بتایا: اس نے ( خانہ کعبہ ) پیدل جانے کی نذر مانی ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ اس سے بے نیاز ہے کہ یہ اپنے آپ کو تکلیف میں ڈالے آپ نے حکم دیا کہ وہ سوار ہو کر جائے۔ ابوداؤد کہتے ہیں: عمرو بن ابی عمرو نے اعرج سے، اعرج نے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے، ابوہریرہ نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی جیسی حدیث روایت کی ہے۔
Hadith in English
Narrated Anas bin Malik: The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم saw a man that he was supported between his sons. He asked about him, and (the people) said: He has taken a vow to walk (on foot). Thereupon he said: Allah has no need that this man should punish himself, and he ordered him to ride. Abu Dawud said: Amr bin Abi Amir has also narrated a similar tradition from al-Araj on the authority of Abu Hurairah from the Prophet صلی اللہ علیہ وسلم. .
Reference : Sunan Abi Dawud 3301 In-book reference : Book 22, Hadith 60 English translation : Book 21, Hadith 3295
- Book Name Sunnan e Abu Dawood
- Hadees Status صحیح
- Baab CHAPTER: The View That Atonement Is Necessary If A Man Vows To Disobey Allah.
- Kitab Oaths and Vows (Kitab Al-Aiman Wa Al-Nudhur)
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/جزاء الصید ۲۷ (۱۸۶۵)، الأیمان ۳۱ (۶۷۰۱)، صحیح مسلم/النذور ۴ (۱۶۴۲)، سنن الترمذی/الأیمان ۹ (۱۵۳۷)، سنن النسائی/الأیمان ۴۱ (۳۸۸۳، ۳۸۸۴)، (تحفة الأشراف: ۳۹۲)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۳/۱۰۶، ۱۱۴، ۱۸۳، ۲۳۵، ۲۷۱)