2940 - سنن أبي داوٴد
Sunnan e Abu Dawood - Hadees No: 2940
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: كُنَّا نُبَايِعُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى السَّمْعِ وَالطَّاعَةِ وَيُلَقِّنُنَا فِيمَا اسْتَطَعْتَ.
Hadith in Urdu
ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سننے اور اطاعت کرنے کی بیعت کرتے تھے اور ہمیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم تلقین کرتے تھے کہ ہم یہ بھی کہیں: جہاں تک ہمیں طاقت ہے ( یعنی ہم اپنی پوری طاقت بھر آپ کی سمع و طاعت کرتے رہیں گے ) ۔
Hadith in English
Narrated Ibn Umar: We used to take the oath of allegiance to the Prophet صلی اللہ علیہ وسلم to hear and obey, and he would tell: In What I am able. .
Reference : Sunan Abi Dawud 2940 In-book reference : Book 20, Hadith 13 English translation : Book 19, Hadith 2934
- Book Name Sunnan e Abu Dawood
- Hadees Status صحیح
- Baab CHAPTER: What Has Been Related About The Bai’ah (Pledge of Allegiance).
- Kitab Tribute, Spoils, and Rulership (Kitab Al-Kharaj, Wal-Fai' Wal-Imarah)
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: ۷۱۹۳)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الأحکام ۴۳ (۷۲۰۲)، صحیح مسلم/الإمارة ۲۲ (۱۸۶۷)، سنن الترمذی/السیر ۳۴ (۱۵۹۳)، سنن النسائی/البیعة ۲۴ (۴۱۹۲)، موطا امام مالک/البیعة ۱ (۱)، مسند احمد (۲/۶۲، ۸۱، ۱۰۱، ۱۳۹)