2845 - سنن أبي داوٴد
Sunnan e Abu Dawood - Hadees No: 2845
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ، حَدَّثَنَا يُونُسُ، عَنْ الْحَسَنِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُغَفَّلٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَوْلَا أَنَّ الْكِلَابَ أُمَّةٌ مِنَ الأُمَمِ لَأَمَرْتُ بِقَتْلِهَا فَاقْتُلُوا مِنْهَا الأَسْوَدَ الْبَهِيمَ .
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر یہ بات نہ ہوتی کہ کتے بھی امتوں میں سے ایک امت ہیں ۱؎ تو میں ان کے قتل کا ضرور حکم دیتا، تو اب تم ان میں سے خالص کالے کتوں کو قتل کرو ۔
Hadith in English
Narrated Abdullah ibn Mughaffal: The Prophet صلی اللہ علیہ وسلم said: Were dogs not a species of creature I should command that they all be killed; but kill every pure black one. .
Reference : Sunan Abi Dawud 2845 In-book reference : Book 17, Hadith 2 English translation : Book 16, Hadith 2839
- Book Name Sunnan e Abu Dawood
- Hadees Status صحیح
- Baab CHAPTER: Using A Dog For Hunting And Other Than That.
- Kitab Game (Kitab Al-Said)
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: سنن الترمذی/الصید ۳ (۱۴۸۶)، سنن النسائی/الصید ۱۰ (۴۳۸۵)، سنن ابن ماجہ/الصید ۲ (۳۲۰۵)، (تحفة الأشراف: ۹۶۴۹)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۴/۸۵، ۸۶، ۵/۵۴، ۵۶، ۵۷)، دی/ الصید ۲ (۲۰۴۹)