2763 - سنن أبي داوٴد
Sunnan e Abu Dawood - Hadees No: 2763
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي عِيَاضُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ مَخْرَمَةَ بْنِ سُلَيْمَانَ، عَنْ كُرَيْبٍ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: حَدَّثَتْنِي أُمُّ هَانِئٍ بِنْتُ أَبِي طَالِبٍ، أَنَّهَا أَجَارَتْ رَجُلًا مِنَ الْمُشْرِكِينَ يَوْمَ الْفَتْحِ فَأَتَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرَتْ ذَلِكَ لَهُ، فَقَالَ: قَدْ أَجَرْنَا مَنْ أَجَرْتِ وَأَمَّنَّا مَنْ أَمَّنْتِ .
Hadith in Urdu
مجھ سے ام ہانی بنت ابوطالب رضی اللہ عنہا نے بیان کیا ہے کہ انہوں نے فتح مکہ کے دن ایک مشرک کو امان دی، پھر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئیں اور آپ سے اس کا ذکر کیا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہم نے اس کو پناہ دی جس کو تم نے پناہ دی، اور ہم نے اس کو امان دیا جس کو تم نے امان دیا ۔
Hadith in English
Ibn Abbas said “Umm Hani daughter of Abu Talib told me that in the year of the conquest she gave protection to a man from the polytheists. She came to the Prophet صلی اللہ علیہ وسلم and mentioned it to him. He said “We have given security to those to whom you have given it. ” .
Reference : Sunan Abi Dawud 2763 In-book reference : Book 15, Hadith 287 English translation : Book 14, Hadith 2757
- Book Name Sunnan e Abu Dawood
- Hadees Status صحیح
- Baab CHAPTER: Regarding Protection Granted By A Woman.
- Kitab Jihad (Kitab Al-Jihad)
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: ۱۸۰۰۵)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الصلاة ۴ (۳۵۷)، والجزیة ۹ (۳۱۷۱)، والأدب ۹۴ (۶۱۵۸)، صحیح مسلم/المسافرین ۱۶ (۳۳۶)، موطا امام مالک/قصر الصلاة ۸ (۲۸)، مسند احمد (۶/۳۴۳، ۴۲۳)، دي الصلاة ۱۵۱ (۱۴۹۴)