2629 - سنن أبي داوٴد
Sunnan e Abu Dawood - Hadees No: 2629
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ أَسِيدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْخَثْعَمِيِّ، عَنْ فَرْوَةَ بْنِ مُجَاهِدٍ اللَّخْمِيِّ، عَنْ سَهْلِ بْنِ مُعَاذِ بْنِ أَنَسٍ الْجُهَنِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: غَزَوْتُ مَعَ نَبِيِّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَزْوَةَ كَذَا وَكَذَا، فَضَيَّقَ النَّاسُ الْمَنَازِلَ وَقَطَعُوا الطَّرِيقَ، فَبَعَثَ نَبِيُّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُنَادِيًا يُنَادِي فِي النَّاسِ أَنَّ مَنْ ضَيَّقَ مَنْزِلًا أَوْ قَطَعَ طَرِيقًا فَلَا جِهَادَ لَهُ .
Hadith in Urdu
میں نے اللہ کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ فلاں اور فلاں غزوہ کیا تو لوگوں نے پڑاؤ کی جگہ کو تنگ کر دیا اور راستے مسدود کر دیئے ۱؎ تو اللہ کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک منادی کو بھیجا جو لوگوں میں اعلان کر دے کہ جس نے پڑاؤ کی جگہیں تنگ کر دیں، یا راستہ مسدود کر دیا تو اس کا جہاد نہیں ہے۔
Hadith in English
Narrated Muadh ibn Anas al-Juhani: I fought along with the Prophet صلی اللہ علیہ وسلم in such and such battles. The people occupied much space and encroached on the road. The Prophet صلی اللہ علیہ وسلم sent an announcer to announce among the people: Those who occupy much space or encroach on the road will not be credited with jihad. .
Reference : Sunan Abi Dawud 2629 In-book reference : Book 15, Hadith 153 English translation : Book 14, Hadith 2623
- Book Name Sunnan e Abu Dawood
- Hadees Status صحیح
- Baab CHAPTER: What Has Been Ordered Regarding Keeping The Army Close Together (When Camping).
- Kitab Jihad (Kitab Al-Jihad)
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ أبوداود، (تحفة الأشراف: ۱۱۳۰۳)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۳/۴۴۱)