2481 - سنن أبي داوٴد

Sunnan e Abu Dawood - Hadees No: 2481

Hadith in Arabic

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَى، ‏‏‏‏‏‏عَنْ إِسْمَاعِيل بْنِ أَبِي خَالِدٍ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا عَامِرٌ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ أَتَى رَجُلٌ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرٍو وَعِنْدَهُ الْقَوْمُ حَتَّى جَلَسَ عِنْدَهُ، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ أَخْبِرْنِي بِشَيْءٍ سَمِعْتَهُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ:‏‏‏‏ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ:‏‏‏‏ الْمُسْلِمُ مَنْ سَلِمَ الْمُسْلِمُونَ مِنْ لِسَانِهِ وَيَدِهِ وَالْمُهَاجِرُ مَنْ هَجَرَ مَا نَهَى اللَّهُ عَنْهُ .

Hadith in Urdu

ایک آدمی عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما کے پاس آیا، ان کے پاس کچھ لوگ بیٹھے تھے یہاں تک کہ وہ بھی آ کر آپ کے پاس بیٹھ گیا اور کہنے لگا: مجھے کوئی ایسی بات بتائیے جو آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنی ہو، انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: مسلمان وہ ہے جس کے ہاتھ اور زبان سے مسلمان محفوظ رہیں، اور مہاجر وہ ہے جو اللہ کی منع کردہ چیزوں کو چھوڑ دے ۔

Hadith in English

Amir said “A man came to Abd Allaah bin Amr while the people were with him. He sat with him and said “Tell me anything that you heard from the Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم”. He said “I hears the Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم say “A Muslim is he from whose tongue and hand the Muslims remain safe and an emigrant is he who abandons what Allaah has prohibited. ”” .

Reference : Sunan Abi Dawud 2481 In-book reference : Book 15, Hadith 5 English translation : Book 14, Hadith 2475

Previous

No.2481 to 5274

Next
  • Book Name Sunnan e Abu Dawood
  • Hadees Status صحیح
  • Baab CHAPTER: Regarding Hijrah: Has It Ended?
  • Kitab Jihad (Kitab Al-Jihad)
  • Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الإیمان ۴ (۱۰)، (تحفة الأشراف: ۸۸۳۴)، وقد أخرجہ: صحیح مسلم/الإیمان ۹ (۴۰)، مسند احمد (۲/۱۶۰، ۱۶۳، ۱۹۲، ۱۹۳، ۲۰۵، ۲۱۲، ۲۲۴)، سنن الدارمی/الرقاق ۸ (۲۷۸۵)