2202 - سنن أبي داوٴد
Sunnan e Abu Dawood - Hadees No: 2202
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ، وَسُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ، قَالَا: أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي يُونُسُ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ، أَخْبَرَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ كَعْبٍ وَكَانَ قَائِدَ كَعْبٍ مِنْ بَنِيهِ حِينَ عَمِيَ، قَالَ: سَمِعْتُ كَعْبَ بْنَ مَالِكٍ، فَسَاقَ قِصَّتَهُ فِي تَبُوكَ، قَالَ: حَتَّى إِذَا مَضَتْ أَرْبَعُونَ مِنَ الْخَمْسِينَ، إِذَا رَسُولُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْتِي، فَقَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْمُرُكَ أَنْ تَعْتَزِلَ امْرَأَتَكَ، قَالَ: فَقُلْتُ: أُطَلِّقُهَا أَمْ مَاذَا أَفْعَلُ ؟ قَالَ: لَا، بَلِ اعْتَزِلْهَا، فَلَا تَقْرَبَنَّهَا، فَقُلْتُ لِامْرَأَتِي: الْحَقِي بِأَهْلِكِ فَكُونِي عِنْدَهُمْ حَتَّى يَقْضِيَ اللَّهُ سُبْحَانَهُ فِي هَذَا الْأَمْرِ.
Hadith in Urdu
میں نے ( اپنے والد ) کعب بن مالک سے سنا، پھر انہوں نے جنگ تبوک والا اپنا قصہ سنایا اس میں انہوں نے بیان کیا کہ جب پچاس دنوں میں سے چالیس دن گزر گئے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا قاصد آیا اور کہنے لگا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تمہیں حکم دیتے ہیں کہ تم اپنی بیوی سے علیحدہ رہو، میں نے پوچھا: کیا میں اسے طلاق دے دوں یا کیا کروں؟ اس نے کہا: نہیں بلکہ اس سے علیحدہ رہو اس کے قریب نہ جاؤ، چنانچہ میں نے اپنی بیوی سے کہہ دیا: تم اپنے میکے چلی جاؤ ۱؎ اور جب تک اللہ تعالیٰ اس معاملہ کا فیصلہ نہ فرما دے وہیں رہنا۔
Hadith in English
Abdullah bin Kaab reported “I heard Kaab bin Malik. He then narrated his story about the battle of Tabuk. (Narrating the story) he added “When forty out of fifty days passed”, the messenger of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم came and said “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم has commanded you to keep away from your wife. He said “So, I (Kaab bin Malik)” said “Should I divorce her or what should I do? He said “No, but only keep away from her and do not go near her”. So, I said to my wife “Go to your people and live with them until Allaah, the exalted makes a decision in this matter. ” .
Reference : Sunan Abi Dawud 2202 In-book reference : Book 13, Hadith 28 English translation : Book 12, Hadith 2196
- Book Name Sunnan e Abu Dawood
- Hadees Status صحیح
- Baab CHAPTER: Regarding Statements That Equate To Divorce, And Intentions.
- Kitab Divorce (Kitab Al-Talaq)
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الوصایا ۲۶ (۲۷۵۷)، والجھاد ۱۰۳ (۲۹۴۷)، ۱۹۸ (۳۰۸۸)، وتفسیر سورة البراء ة ۱۴ (۴۶۷۳)، ۱۷ (۴۶۷۷)، ۱۸ (۴۶۷۷)، ۱۹ (۴۶۷۸)، والاستئذان ۲۱ (۶۲۵۵)، والأیمان والنذور ۲۴ (۶۶۹۱)، والأحکام ۵۳ (۷۲۲۵)، صحیح مسلم/التوبة ۹ (۲۷۶۹)، سنن النسائی/المساجد ۳۸ (۷۳۲)، والطلاق ۱۸ (۳۴۵۳)، والأیمان والنذور ۳۶(۳۸۵۴)، ۳۷ (۳۸۵۷)، (تحفة الأشراف: ۱۱۱۳۱)، وقد أخرجہ: سنن الترمذی/تفسیر سورة التوبة (۳۱۰۱)، مسند احمد (۳/۴۵۵، ۴۵۷، ۴۵۹، ۶/۳۸۸)، سنن الدارمی/الصلاة ۱۸۴ (۱۵۶۱) (صحیح)