2151 - سنن أبي داوٴد
Sunnan e Abu Dawood - Hadees No: 2151
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَى امْرَأَةً فَدَخَلَ عَلَى زَيْنَبَ بِنْتِ جَحْشٍ فَقَضَى حَاجَتَهُ مِنْهَا، ثُمَّ خَرَجَ إِلَى أَصْحَابِهِ، فَقَالَ لَهُمْ: إِنَّ الْمَرْأَةَ تُقْبِلُ فِي صُورَةِ شَيْطَانٍ، فَمَنْ وَجَدَ مِنْ ذَلِكَ شَيْئًا فَلْيَأْتِ أَهْلَهُ، فَإِنَّهُ يُضْمِرُ مَا فِي نَفْسِهِ .
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک عورت کو دیکھا تو ( اپنی بیوی ) زینب بنت حجش رضی اللہ عنہا کے پاس آئے اور ان سے اپنی ضرورت پوری کی، پھر صحابہ کرام کے پاس گئے اور ان سے عرض کیا: عورت شیطان کی شکل میں نمودار ہوتی ہے ۱؎، تو جس کے ساتھ اس طرح کا واقعہ پیش آئے وہ اپنی بیوی کے پاس آ جائے، کیونکہ یہ اس کے دل میں آنے والے احساسات کو ختم کر دے گا ۔
Hadith in English
Jabir said “The Prophet صلی اللہ علیہ وسلم saw a woman so he entered upon Zainab daughter of Jahsh and had intercourse with her. He صلی اللہ علیہ وسلم then came out and said to his companions and said to them “A woman advances in the form of a devil. When one of you finds that he should go to his wife (and have intercourse with her) for that will repel what he is feeling. .
Reference : Sunan Abi Dawud 2151 In-book reference : Book 12, Hadith 106 English translation : Book 11, Hadith 2146
- Book Name Sunnan e Abu Dawood
- Hadees Status صحیح
- Baab CHAPTER: Regarding The Command To Lower The Gaze.
- Kitab Marriage (Kitab Al-Nikah)
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/النکاح ۲ (۱۴۰۳)، سنن الترمذی/الرضاع ۹ (۱۱۵۸)، ( تحفة الأشراف: ۲۹۷۵)، وقد أخرجہ: سنن النسائی/ الکبری/ عشرة النساء (۹۱۲۱)، مسند احمد (۳/۳۳۰) (صحیح)