2092 - سنن أبي داوٴد
Sunnan e Abu Dawood - Hadees No: 2092
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا أَبَانُ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: لَا تُنْكَحُ الثَّيِّبُ حَتَّى تُسْتَأْمَرَ، وَلَا الْبِكْرُ إِلَّا بِإِذْنِهَا ، قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، وَمَا إِذْنُهَا ؟ قَالَ: أَنْ تَسْكُتَ .
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: غیر کنواری عورت کا نکاح نہ کیا جائے جب تک اس سے پوچھ نہ لیا جائے، اور نہ ہی کنواری عورت کا نکاح بغیر اس کی اجازت کے کیا جائے ، لوگوں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! اس کی اجازت کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ( اس کی اجازت یہ ہے کہ ) وہ خاموش رہے ۔
Hadith in English
Abu Hurairah reported the Prophet صلی اللہ علیہ وسلم as saying “ A woman who has been previously married should not be married until her permission is asked nor should a virgin be married without her permission. “They (the people) asked “What is her permission, Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم? He replied “it is by her keeping silence. ” .
Reference : Sunan Abi Dawud 2092 In-book reference : Book 12, Hadith 47 English translation : Book 11, Hadith 2087
- Book Name Sunnan e Abu Dawood
- Hadees Status صحیح
- Baab CHAPTER: Seeking The Girl’s Permission.
- Kitab Marriage (Kitab Al-Nikah)
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ ابوداود، ( تحفة الأشراف: ۱۵۳۵۸)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/النکاح ۴۱ (۵۱۳۶)، والحیل ۱۱ (۶۹۷۰)، صحیح مسلم/النکاح ۹ (۱۴۱۹)، سنن الترمذی/النکاح ۱۸ (۱۱۰۷، ۱۱۰۸)، سنن النسائی/النکاح ۳۴ (۳۲۶۹)، سنن ابن ماجہ/النکاح ۱۱ (۱۸۷۱)، مسند احمد (۲/۲۲۹، ۲۵۰، ۴۲۵، ۴۳۴)، سنن الدارمی/النکاح ۱۳ (۲۲۳۲) (صحیح)