2062 - سنن أبي داوٴد
Sunnan e Abu Dawood - Hadees No: 2062
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ الْقَعْنَبِيُّ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ، عَنْعَمْرَةَ بِنْتِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ،عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّهَا قَالَتْ: كَانَ فِيمَا أَنْزَلَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ مِنَ الْقُرْآنِ عَشْرُ رَضَعَاتٍ يُحَرِّمْنَ، ثُمَّ نُسِخْنَ بِخَمْسٍ مَعْلُومَاتٍ يُحَرِّمْنَ، فَتُوُفِّيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُنَّ مِمَّا يُقْرَأُ مِنَ الْقُرْآنِ .
Hadith in Urdu
اللہ تعالیٰ نے جو چیزیں نازل کی ہیں ان میں «عشر رضعات يحرمن» والی آیت بھی تھی پھر یہ آیت «خمس معلومات يحرمن» والی آیت سے منسوخ ہو گئی، اس کے بعد نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہو گئی اور یہ آیتیں پڑھی جا رہی تھیں ( یعنی بعض لوگ پڑھتے تھے پھر وہ بھی متروک ہو گئیں ) ۔
Hadith in English
Aishah said “In what was sent down in the Quran ten suckling’s made marriage unlawful, but they were abrogated by five known ones and when the Prophet صلی اللہ علیہ وسلم dies, these words were among what was recited in the Quran. ” .
Reference : Sunan Abi Dawud 2062 In-book reference : Book 12, Hadith 17 English translation : Book 11, Hadith 2057
- Book Name Sunnan e Abu Dawood
- Hadees Status صحیح
- Baab CHAPTER: Does Breastfeeding Less Than Five Times Establish Fosterage?
- Kitab Marriage (Kitab Al-Nikah)
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/الرضاع ۶ (۱۴۵۲)، سنن الترمذی/الرضاع ۳ (۱۱۵۰)، سنن النسائی/النکاح ۵۱ (۳۳۰۹)، سنن ابن ماجہ/النکاح ۳۵ (۱۹۴۴، ۱۹۴۲)، ( تحفة الأشراف: ۱۷۸۹۷، ۱۷۹۱۱)، وقد أخرجہ: موطا امام مالک/الرضاع ۳ (۱۷)، مسند احمد (۶/۲۶۹)، سنن الدارمی/النکاح ۴۹ (۲۲۹۹) (صحیح)