2048 - سنن أبي داوٴد
Sunnan e Abu Dawood - Hadees No: 2048
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، أَخْبَرَنَا الْأَعْمَشُ، عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَتَزَوَّجْتَ ؟ قُلْتُ: نَعَمْ، قَالَ: بِكْرًا أَمْ ثَيِّبًا ، فَقُلْتُ: ثَيِّبًا ، قَالَ: أَفَلَا بِكْرٌ تُلَاعِبُهَا وَتُلَاعِبُكَ ؟ .
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: کیا تم نے شادی کر لی؟ میں نے کہا: ہاں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کنواری سے یا غیر کنواری سے؟ میں نے کہا غیر کنواری سے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کنواری سے کیوں نہیں کی تم اس سے کھیلتے اور وہ تم سے کھیلتی ۔
Hadith in English
Jabir bin Abdullah said “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم said to me “Did you marry?” I said “Yes”. He again said “Virgin or Non Virgin (woman previously married)?” I said “Non Virgin”. He said “Why (did you) not (marry) a virgin with whom you could sport and she could sport with you. .
Reference : Sunan Abi Dawud 2048 In-book reference : Book 12, Hadith 3 English translation : Book 11, Hadith 2043
- Book Name Sunnan e Abu Dawood
- Hadees Status صحیح
- Baab CHAPTER: Marrying Virgins
- Kitab Marriage (Kitab Al-Nikah)
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ أبو داود، ( تحفة الأشراف: ۲۲۴۸)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/البیوع ۳۴ (۲۰۹۷)، الوکالة ۸ (۲۳۰۹)، الجہاد ۱۱۳ (۲۹۶۷)، المغازي ۱۸ (۴۰۵۲)، النکاح۱۰ (۵۰۷۹)، ۱۲۱ (۵۲۴۵)، ۱۲۲ (۵۲۴۷)، النفقات ۱۲ (۵۳۶۷)، الدعوات ۵۳ (۶۳۸۷)، صحیح مسلم/الرضاع ۱۶ (۷۱۵)، سنن الترمذی/النکاح ۱۳ (۱۱۰۰)، سنن النسائی/النکاح ۶ (۳۲۲۱)، ۱۰ (۳۲۳۶)، سنن ابن ماجہ/النکاح ۷ (۱۸۶۰)، مسند احمد (۳ /۲۹۴، ۳۰۲، ۳۰۸، ۳۱۴، ۳۶۲، ۳۶۹، ۳۷۴، ۳۷۶)، سنن الدارمی/النکاح ۳۲ (۲۲۶۲) (صحیح)