2010 - سنن أبي داوٴد
Sunnan e Abu Dawood - Hadees No: 2010
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ حُسَيْنٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ عُثْمَانَ، عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَيْنَ تَنْزِلُ غَدًا فِي حَجَّتِهِ ؟ قَالَ: هَلْ تَرَكَ لَنَا عَقِيلٌ مَنْزِلًا ؟ ثُمَّ قَالَ: نَحْنُ نَازِلُونَ بِخَيْفِ بَنِي كِنَانَةَ حَيْثُ قَاسَمَتْ قُرَيْشٌ عَلَى الْكُفْرِ، يَعْنِي الْمُحَصَّبَ، وَذَلِكَ أَنْ بَنِي كِنَانَةَ حَالَفَتْ قُرَيْشًا عَلَى بَنِي هَاشِمٍ أَنْ لَا يُنَاكِحُوهُمْ وَلَا يُبَايِعُوهُمْ وَلَا يُؤْوُوهُمْ . قَالَ الزُّهْرِيُّ: وَالْخَيْفُ الْوَادِي.
Hadith in Urdu
میں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! آپ کل حج میں کہاں اتریں گے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا عقیل نے کوئی گھر ہمارے لیے ( مکہ میں ) چھوڑا ہے؟ ، اس کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہم خیف بنو کنانہ میں اتریں گے جہاں قریش نے کفر پر عہد کیا تھا ( یعنی وادی محصب میں ) ۱؎ ، اور وہ یہ کہ بنو کنانہ نے قریش سے بنی ہاشم کے خلاف قسم کھائی تھی کہ وہ ان سے نہ شادی بیاہ کریں گے، نہ خرید و فروخت، اور نہ انہیں پناہ دیں گے۔ زہری کہتے ہیں: خیف وادی کا نام ہے۔
Hadith in English
Usamah bin Zaid said I asked Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم where will you encamp tomorrow? (This is asked on the occasion of his Hajj). He replied “Did Aqil leave any house for us?” He again said “We shall encamp in the valley (Khaif) of Banu Kinanah where the Quraish took an oath upon disbelief, that is, Al Muhassab. ” The oath was that Banu Kinanah concluded a pact with the Quraish against Banu Hashim “they would have no marital relationship with them, nor would give them accommodation nor would have any commercial ties with them. ” Al Zuhri said Al Khaif means valley. .
Reference : Sunan Abi Dawud 2010 In-book reference : Book 11, Hadith 290 English translation : Book 10, Hadith 2005
- Book Name Sunnan e Abu Dawood
- Hadees Status صحیح
- Baab CHAPTER: Camping In The Valley Of Al-Muhassab.
- Kitab The Rites of Hajj (Kitab Al-Manasik Wa'l-Hajj)
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الحج ۴۴ (۱۵۸۸)، والجھاد ۱۸۰ (۳۰۵۸)، ومناقب الأنصار ۳۹ (۴۲۸۲)، والمغازي ۴۸ (۴۲۸۲)، والتوحید ۳۱ (۷۴۷۹)، صحیح مسلم/الحج ۸۰ (۱۳۵۱)، سنن ابن ماجہ/الفرائض ۶ (۲۷۳۰)، والمناسک ۲۶ (۲۹۴۲)، (تحفة الأشراف: ۱۱۴)، وقد أخرجہ: سنن الترمذی/الفرائض ۱۵ (۲۱۰۷)، موطا امام مالک/الفرائض ۱۳ (۱۰)، مسند احمد (۲/۲۳۷)، سنن الدارمی/الفرائض ۲۹ (۳۰۳۶) (صحیح)