1979 - سنن أبي داوٴد
Sunnan e Abu Dawood - Hadees No: 1979
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: اللَّهُمَّ ارْحَمْ الْمُحَلِّقِينَ ، قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، وَالْمُقَصِّرِينَ ؟ قَالَ: اللَّهُمَّ ارْحَمْ الْمُحَلِّقِينَ ، قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، وَالْمُقَصِّرِينَ ؟ قَالَ: وَالْمُقَصِّرِينَ .
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: «اللهم ارحم المحلقين» اے اللہ سر منڈوانے والوں پر رحم کر ، لوگوں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! اور کٹوانے والوں پر؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: «اللهم ارحم المحلقين» اے اللہ سر منڈوانے والوں پر رحم فرما ، لوگوں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! اور کٹوانے والوں پر؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اور کٹوانے والوں پر بھی ۱؎ ۔
Hadith in English
Narrated Abdullah bin Umar: That the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم said: O Allah, have mercy on those who have themselves shaved. The people said: Messenger of Allah, and those who have clipped their hair. He again said: O Allah, have mercy on those who have themselves shaved. The people said: Messenger of Allah, those who have clipped their hair. He said: and those who clip their hair. .
Reference : Sunan Abi Dawud 1979 In-book reference : Book 11, Hadith 259 English translation : Book 10, Hadith 1974
- Book Name Sunnan e Abu Dawood
- Hadees Status صحیح
- Baab CHAPTER: Regarding Trimming Short And Shaving The Hair.
- Kitab The Rites of Hajj (Kitab Al-Manasik Wa'l-Hajj)
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الحج ۱۴۷ (۱۷۲۷)، صحیح مسلم/الحج ۵۵ (۱۳۰۱)، سنن ابن ماجہ/المناسک ۷۱ (۳۰۴۳)، ( تحفة الأشراف: ۷۹۴۷، ۱۸۳۵۴)، وقد أخرجہ: سنن الترمذی/الحج ۴۷ (۹۱۳)، موطا امام مالک/الحج ۶۰(۱۸۴)، مسند احمد (۲/۳۴، ۷۹، ۱۳۸، ۱۵۱)، سنن الدارمی/المناسک ۶۴ (۱۹۴۷) (صحیح)