1916 - سنن أبي داوٴد
Sunnan e Abu Dawood - Hadees No: 1916
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دَاوُدَ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ نُبَيْطٍ، عَنْ رَجُلٍ مِنَ الْحَيِّ، عَنْ أَبِيهِ نُبَيْطٍ، أَنَّهُ رَأَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَاقِفًا بِعَرَفَةَ عَلَى بَعِيرٍ أَحْمَرَ يَخْطُبُ .
Hadith in Urdu
انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو عرفات میں سرخ اونٹ پر کھڑے ہو کر خطبہ دیتے دیکھا۔
Hadith in English
Narrated Nubayt: Nubayt had seen the Prophet صلی اللہ علیہ وسلم in Arafat. .
Reference : Sunan Abi Dawud 1916 In-book reference : Book 11, Hadith 196 English translation : Book 10, Hadith 1911
- Book Name Sunnan e Abu Dawood
- Hadees Status ضعیف
- Baab CHAPTER: Delivering The Sermon On A Minbar At ’Arafah.
- Kitab The Rites of Hajj (Kitab Al-Manasik Wa'l-Hajj)
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: سنن النسائی/الحج ۱۹۸ (۳۰۱۰)، ۱۹۹ (۳۰۱۱)، (تحفة الأشراف: ۱۱۵۸۹)، وقد أخرجہ: سنن ابن ماجہ/إقامة الصلاة ۱۵۸(۱۲۸۶)، مسند احمد (۴/ ۳۰۵، ۳۰۶) (صحیح) (مؤلف کے علاوہ دوسروں کے یہاں سند میں «عن رجل» کا اضافہ نہیں ہے اور سلمہ کا اپنے والد سے سماع ثابت ہے اس لئے یہ حدیث صحیح ہے)