1912 - سنن أبي داوٴد
Sunnan e Abu Dawood - Hadees No: 1912
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ الْأَزْرَقُ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ رَفِيعٍ، قَالَ: سَأَلْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ، قُلْتُ: أَخْبِرْنِي بِشَيْءٍ عَقَلْتَهُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَيْنَ صَلَّى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الظُّهْرَ يَوْمَ التَّرْوِيَةِ ؟ فَقَالَ: بِمِنًى، قُلْتُ: فَأَيْنَ صَلَّى الْعَصْرَ يَوْمَ النَّفْرِ ؟ قَالَ: بِالْأَبْطَحِ، ثُمَّ قَالَ: افْعَلْ كَمَا يَفْعَلُ أُمَرَاؤُكَ .
Hadith in Urdu
میں نے انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے سوال کیا اور کہا: مجھے آپ وہ بتائیے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے آپ کو یاد ہو کہ آپ نے ظہر یوم الترویہ ( آٹھویں ذی الحجہ ) کو کہاں پڑھی؟ انہوں نے کہا: منیٰ میں، میں نے عرض کیا تو لوٹنے کے دن آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے عصر کہاں پڑھی؟ فرمایا: ابطح میں، پھر کہا: تم وہی کرو جو تمہارے امراء کریں ۱؎۔
Hadith in English
Abd Al Aziz bin Rufai’ said I asked Anas bin Malik saying “Tell me something you knew about the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم viz where he offered the noon prayer on Yawm Al Tarwiyah (8th of Dhu Al Hijjah). He replied, In Mina I asked Where did he pray the afternoon prayer on Yaum Al Nafr (12th or 13th of Dhu Al Hijjah). He replied In al-Abtah he then said “Do as your commanders do. ” .
Reference : Sunan Abi Dawud 1912 In-book reference : Book 11, Hadith 192 English translation : Book 10, Hadith 1907
- Book Name Sunnan e Abu Dawood
- Hadees Status صحیح
- Baab CHAPTER: Leaving For Mina.
- Kitab The Rites of Hajj (Kitab Al-Manasik Wa'l-Hajj)
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: * تخريج:صحیح البخاری/الحج ۸۳ (۱۶۵۳)، ۱۴۶ (۱۷۶۳)، صحیح مسلم/الحج ۵۸ (۱۳۰۸)، سنن الترمذی/الحج ۱۱۶ (۹۶۴)، سنن النسائی/الحج ۱۹۰ (۳۰۰۰)، (تحفة الأشراف: ۹۸۸)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۳/۱۰۰)، سنن الدارمی/المناسک ۴۶ (۱۹۱۴) (صحیح)