1866 - سنن أبي داوٴد
Sunnan e Abu Dawood - Hadees No: 1866
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ الْبَرْمَكِيُّ، حَدَّثَنَا مَعِنٌ، عَنْ مَالِكٍ. ح وحَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، وَابْنُ حَنْبَلٍ، عَنْ يَحْيَى. ح وحَدَّثَنَاعُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ جَمِيعًا، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَدْخُلُ مَكَّةَ مِنْ الثَّنِيَّةِ الْعُلْيَا ، قَالَا: عَنْ يَحْيَى، إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَدْخُلُ مَكَّةَ مِنْ كَدَاءَ مِنْ ثَنِيَّةِ الْبَطْحَاءِ وَيَخْرُجُ مِنْ الثَّنِيَّةِ السُّفْلَى ، زَادَ الْبَرْمَكِيُّ: يَعْنِي ثَنِيَّتَيْ مَكَّةَ ، وَحَدِيثُ مُسَدَّدٍ أَتَمُّ.
Hadith in Urdu
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم مکہ میں ثنیہ علیا ( بلند گھاٹی ) سے داخل ہوتے، ( یحییٰ کی روایت میں اس طرح ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم مکہ میں ثنیہ بطحاء کی جانب سے مقام کداء سے داخل ہوتے ) اور ثنیہ سفلی ( نشیبی گھاٹی ) سے نکلتے۔ برمکی کی روایت میں اتنا زائد ہے یہ مکہ کی دو گھاٹیاں ہیں اور مسدد کی حدیث زیادہ کامل ہے۔
Hadith in English
Ibn Umar said The Prophet صلی اللہ علیہ وسلم used to enter Makkah from the upper hillock. The version of Yahya goes: The Prophet صلی اللہ علیہ وسلم used to enter Makkah from Kuda’ from the hillock of Batha’. He would come out from the lower hillock. Al Barmaki added “that is the two hillocks of Makkah”. The version of Musaddad is more complete. .
Reference : Sunan Abi Dawud 1866 In-book reference : Book 11, Hadith 146 English translation : Book 10, Hadith 1861
- Book Name Sunnan e Abu Dawood
- Hadees Status صحیح
- Baab CHAPTER: Regarding The Fidyah.
- Kitab The Rites of Hajj (Kitab Al-Manasik Wa'l-Hajj)
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الحج ۴۰ (۱۵۷۶)، ۴۱ (۱۵۷۷)، صحیح مسلم/الحج ۳۷ (۱۲۵۷)، سنن النسائی/الحج ۱۰۵ (۲۸۶۶)، ( تحفة الأشراف: ۷۸۶۹، ۸۱۴۰، ۸۳۸۰)، وقد أخرجہ: سنن الترمذی/الحج۳۰ (۸۵۳)، سنن ابن ماجہ/المناسک ۲۶ (۲۹۴۰)، مسند احمد (۲/۱۴، ۱۹)، سنن الدارمی/المناسک ۸۱ (۱۹۶۹) (صحیح)