1856 - سنن أبي داوٴد
Sunnan e Abu Dawood - Hadees No: 1856
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ، عَنْ خَالِدٍ الطَّحَّانِ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْكَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ بِهِ زَمَنَ الْحُدَيْبِيَةِ، فَقَالَ: قَدْ آذَاكَ هَوَامُّ رَأْسِكَ ؟ قَالَ: نَعَمْ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: احْلِقْ ثُمَّ اذْبَحْ شَاةً نُسُكًا، أَوْ صُمْ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ، أَوْ أَطْعِمْ ثَلَاثَةَ آصُعٍ مِنْ تَمْرٍ عَلَى سِتَّةِ مَسَاكِينَ .
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صلح حدیبیہ کے زمانے میں ان کے پاس سے گزرے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا تمہیں تمہارے سر کی جوؤں نے ایذا دی ہے؟ کہا: ہاں، اس پر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سر منڈوا دو، پھر ایک بکری ذبح کرو، یا تین دن کے روزے رکھو، یا چھ مسکینوں کو تین صاع کھجور کھلاؤ ۱؎ ۔
Hadith in English
Kaab bin Ujrah said that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم came upon him (during their stay) at Al Hudaibiyyah. He asked do the insects of your head (lice) annoy you? He said Yes. The Prophet صلی اللہ علیہ وسلم said Shave your head, then sacrifice a sheep as offering or fast three days or give three sa’s of dates to six poor people. .
Reference : Sunan Abi Dawud 1856 In-book reference : Book 11, Hadith 136 English translation : Book 10, Hadith 1852
- Book Name Sunnan e Abu Dawood
- Hadees Status صحیح
- Baab CHAPTER: Regarding The Fidyah.
- Kitab The Rites of Hajj (Kitab Al-Manasik Wa'l-Hajj)
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/المحصر ۵ (۱۸۱۴)، ۶ (۱۸۱۵)، ۷ (۱۸۱۶)، ۸ (۱۸۱۷)، والمغازي ۳۵ (۴۱۵۹)، وتفسیر البقرة ۳۲ (۴۵۱۷)، والمرضی ۱۶ (۵۶۶۵)، والطب ۱۶ (۵۷۰۳)، وکفارات الأیمان ۱ (۶۸۰۸)، صحیح مسلم/الحج۱۰ (۱۲۰۱)، سنن الترمذی/الحج ۱۰۷(۹۵۳)، سنن النسائی/الحج ۹۶ (۲۸۵۴)، (تحفة الأشراف: ۱۱۱۱۴)، وقد أخرجہ: سنن ابن ماجہ/المناسک ۸۶ (۳۰۷۹)، موطا امام مالک/الحج ۷۸ (۲۳۷)، مسند احمد (۴/ ۲۴۲، ۲۴۳، ۲۴۴) (صحیح)