1829 - سنن أبي داوٴد
Sunnan e Abu Dawood - Hadees No: 1829
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: السَّرَاوِيلُ لِمَنْ لَا يَجِدُ الْإِزَارَ، وَالْخُفُّ لِمَنْ لَا يَجِدُ النَّعْلَيْنِ . قَالَ أَبُو دَاوُد: هَذَا حَدِيثُ أَهْلِ مَكَّةَ وَمَرْجِعُهُ إِلَى الْبَصْرَةِ إِلَى جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ وَالَّذِي تَفَرَّدَ بِهِ مِنْهُ ذِكْرُ السَّرَاوِيلِ، وَلَمْ يَذْكُرِ الْقَطْعَ فِي الْخُفِّ.
Hadith in Urdu
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: پاجامہ وہ پہنے جسے ازار نہ ملے اور موزے وہ پہنے جسے جوتے نہ مل سکیں ۔ ( ابوداؤد کہتے ہیں یہ اہل مکہ کی حدیث ہے ۱؎ اس کا مرجع بصرہ میں جابر بن زید ہیں ۲؎ اور جس چیز کے ساتھ وہ منفرد ہیں وہ سراویل کا ذکر ہے اور اس میں موزے کے سلسلہ میں کاٹنے کا ذکر نہیں ) ۔
Hadith in English
Ibn Abbas said I heard the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم say When one who is wearing ihram cannot get a lower garment (loin cloth) he may ear trousers and when he cannot get sandals he may wear shoes. Abu Dawud said This is the tradition narrated by the narrators of Makkah. Its narrator from Basrah is Jabir bin Zaid. He mentioned only trousers and omitted the mention of cutting of the shoes. .
Reference : Sunan Abi Dawud 1829 In-book reference : Book 11, Hadith 109 English translation : Book 10, Hadith 1825
- Book Name Sunnan e Abu Dawood
- Hadees Status صحیح
- Baab CHAPTER: What The Muhrim Should Wear.
- Kitab The Rites of Hajj (Kitab Al-Manasik Wa'l-Hajj)
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/جزاء الصید ۱۵ (۱۸۴۱)، ۱۶ (۱۸۴۳)، واللباس ۱۴ (۵۸۰۴)، ۳۷ (۳۸۵۳)، صحیح مسلم/الحج ۱ (۱۱۷۸)، سنن الترمذی/الحج۱۹ (۸۳۴)، سنن النسائی/الحج ۳۲ (۲۶۷۲، ۲۶۷۳)، ۳۷ (۲۶۸۰)، والزینة ۱۰۰ (۵۳۲۷)، سنن ابن ماجہ/المناسک ۲۰ (۲۹۳۱)، ( تحفة الأشراف: ۵۳۷۵)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۱/۲۱۵، ۲۲۱، ۲۲۸، ۲۷۹، ۳۳۷)، سنن الدارمی/المناسک ۹ (۱۸۴۰) (صحیح)