1823 - سنن أبي داوٴد
Sunnan e Abu Dawood - Hadees No: 1823
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، وَأَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: سَأَلَ رَجُلٌ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَا يَتْرُكُ الْمُحْرِمُ مِنَ الثِّيَابِ ؟ فَقَالَ: لَا يَلْبَسُ الْقَمِيصَ وَلَا الْبُرْنُسَ وَلَا السَّرَاوِيلَ وَلَا الْعِمَامَةَ وَلَا ثَوْبًا مَسَّهُ وَرْسٌ وَلَا زَعْفَرَانٌ وَلَا الْخُفَّيْنِ إِلَّا لِمَنْ لَا يَجِدُ النَّعْلَيْنِ، فَمَنْ لَمْ يَجِدِ النَّعْلَيْنِ فَلْيَلْبَسْ الْخُفَّيْنِ وَلْيَقْطَعْهُمَا حَتَّى يَكُونَا أَسْفَلَ مِنَ الْكَعْبَيْنِ .
Hadith in Urdu
ایک شخص نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا: محرم کون سے کپڑے پہنے؟ آپ نے فرمایا: نہ کرتا پہنے، نہ ٹوپی، نہ پائجامہ، نہ عمامہ ( پگڑی ) ، نہ کوئی ایسا کپڑا جس میں ورس ۱؎ یا زعفران لگا ہو، اور نہ ہی موزے، سوائے اس شخص کے جسے جوتے میسر نہ ہوں، تو جسے جوتے میسر نہ ہوں وہ موزے ہی پہن لے، انہیں کاٹ ڈالے تاکہ وہ ٹخنوں سے نیچے ہو جائیں ۲؎ ۔
Hadith in English
Abd Allaah bin Umar said A man asked the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم What clothing one should put on if one intend to put on ihram? He said He should not wear shirts, turbans, trousers, garments with head coverings and clothing which has any dye of waras or saffron; one should not put on shoes unless one cannot get sandals. If one cannot get sandals, one should wear the shoes, in which case one must cut them to come below the ankles. .
Reference : Sunan Abi Dawud 1823 In-book reference : Book 11, Hadith 103 English translation : Book 10, Hadith 1819
- Book Name Sunnan e Abu Dawood
- Hadees Status صحیح
- Baab CHAPTER: What The Muhrim Should Wear.
- Kitab The Rites of Hajj (Kitab Al-Manasik Wa'l-Hajj)
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/العلم ۵۳ (۱۳۴)، والصلاة ۹ (۳۶۶)، والحج ۲۱ (۱۵۴۲)، وجزاء الصید ۱۳ (۱۸۳۸)، ۱۵(۱۸۴۲)، واللباس ۸ (۵۷۹۴)، ۱۳ (۵۸۰۳)، ۱۵ (۵۸۰۶)، صحیح مسلم/الحج ۱ (۱۱۷۷)، سنن النسائی/الحج ۲۸ (۲۶۶۸)، (تحفة الأشراف: ۶۸۱۷، ۸۳۲۵)، وقد أخرجہ: سنن الترمذی/الحج ۱۸ (۸۳۳)، سنن ابن ماجہ/المناسک ۱۹ (۲۹۲۹)، موطا امام مالک/الحج ۳(۸)، ۴ (۹)، مسند احمد (۲/۴، ۸، ۲۲، ۲۹، ۳۲، ۳۴، ۴۱، ۵۴، ۵۶، ۵۹، ۶۳، ۶۵، ۷۷، ۱۱۹)، سنن الدارمی/المناسک ۹ (۱۸۳۹) (صحیح)