1737 - سنن أبي داوٴد
Sunnan e Abu Dawood - Hadees No: 1737
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ، عَنْ مَالِكٍ. ح وحَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، حَدَّثَنَا مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: وَقَّتَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِأَهْلِ الْمَدِينَةِ ذَا الْحُلَيْفَةِ وَلِأَهْلِ الشَّامِ الْجُحْفَةَ وَلِأَهْلِ نَجْدٍ قَرْنَ وَبَلَغَنِي أَنَّهُ وَقَّتَ لِأَهْلِ الْيَمَنِ يَلَمْلَمَ .
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اہل مدینہ کے لیے ذوالحلیفہ، اہل شام کے لیے جحفہ اور اہل نجد کے لیے قرن کو میقات ۱؎ مقرر کیا، اور مجھے یہ بات پہنچی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اہل یمن کے لیے یلملم ۲؎ کو میقات مقرر کیا۔
Hadith in English
Ibn Umar said: The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم appointed the following places for putting on Ihram: Dhul al-Hulaifah for the people of Madina, al-Juhfah for the people of Syria and al-Qarn for the people of Najd and have been told that appointed Yalamlam for the people of Yemen. .
Reference : Sunan Abi Dawud 1737 In-book reference : Book 11, Hadith 17 English translation : Book 10, Hadith 1733
- Book Name Sunnan e Abu Dawood
- Hadees Status صحیح
- Baab CHAPTER: Regarding The Miqat.
- Kitab The Rites of Hajj (Kitab Al-Manasik Wa'l-Hajj)
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الحج ۸ (۱۵۲۵)، صحیح مسلم/الحج ۲ (۱۱۸۲)، سنن الترمذی/الحج ۱۷ (۸۳۱)، سنن النسائی/المناسک ۱۷ (۲۶۵۲)، سنن ابن ماجہ/المناسک ۱۳ (۲۹۱۴)، ( تحفة الأشراف: ۸۳۲۶)، وقد أخرجہ: موطا امام مالک/الحج ۸ (۲۲)، مسند احمد (۲/۴۸، ۵۵، ۶۵)، سنن الدارمی/المناسک ۵ (۱۸۳۱) (صحیح)