1675 - سنن أبي داوٴد
Sunnan e Abu Dawood - Hadees No: 1675
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ ابْنِ عَجْلَانَ، عَنْ عِيَاضِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَعْدٍ، سَمِعَ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ، يَقُولُ: دَخَلَ رَجُلٌ الْمَسْجِدَ فَأَمَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَطْرَحُوا ثِيَابًا فَطَرَحُوا، فَأَمَرَ لَهُ مِنْهَا بِثَوْبَيْنِ، ثُمَّ حَثَّ عَلَى الصَّدَقَةِ فَجَاءَ فَطَرَحَ أَحَدَ الثَّوْبَيْنِ فَصَاحَ بِهِ، وَقَالَ: خُذْ ثَوْبَكَ .
Hadith in Urdu
ایک شخص مسجد میں داخل ہوا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے لوگوں کو حکم دیا کہ وہ کپڑے ( بطور صدقہ ) ڈال دیں، انہوں نے ڈال دیا، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس شخص کے لیے ان میں سے دو کپڑوں ( کے دیئے جانے ) کا حکم دیا، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے لوگوں کو صدقہ پر ابھارا تو وہ شخص دو میں سے ایک کپڑا ڈالنے لگا، آپ نے اسے ڈانٹا اور فرمایا: اپنے کپڑے لے لو ۱؎ ۔
Hadith in English
Narrated Abu Saeed al-Khudri: A man entered the mosque. The Prophet صلی اللہ علیہ وسلم commanded the people to throw their clothes as sadaqah. Thereupon they threw their clothes (as sadaqah). He then asked him to take two clothes from them. He reprimanded him and said: Take your clothe. .
Reference : Sunan Abi Dawud 1675 In-book reference : Book 9, Hadith 120 English translation : Book 9, Hadith 1671
- Book Name Sunnan e Abu Dawood
- Hadees Status صحیح
- Baab CHAPTER: On Giving All The Property As Sadaqah By A Mam.
- Kitab Zakat (Kitab Al-Zakat)
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: سنن النسائی/الجمعة ۲۶ (۴۰۹)، والزکاة ۵۵ (۲۵۳۷)، (تحفة الأشراف:۴۲۷۴)، وقد أخرجہ: سنن الترمذی/الصلاة ۲۵۰ (الجمعة ۱۵) (۵۱۱)،حم (۳/۲۵) (حسن)