1596 - سنن أبي داوٴد
Sunnan e Abu Dawood - Hadees No: 1596
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ الْهَيْثَمِ الْأَيْلِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي يُونُسُ بْنُ يَزِيدَ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْسَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ،عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: فِيمَا سَقَتِ السَّمَاءُ وَالْأَنْهَارُ وَالْعُيُونُ أَوْ كَانَ بَعْلًا الْعُشْرُ، وَفِيمَا سُقِيَ بِالسَّوَانِي أَوِ النَّضْحِ نِصْفُ الْعُشْرِ .
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس کھیت کو آسمان یا دریا یا چشمے کا پانی سینچے یا زمین کی تری پہنچے، اس میں سے پیداوار کا دسواں حصہ لیا جائے گا اور جس کھیتی کی سینچائی رہٹ اور جانوروں کے ذریعہ کی گئی ہو اس کی پیداوار کا بیسواں حصہ لیا جائے گا ۔
Hadith in English
Narrated Abdallah bin Umar: The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم as saying A tenth is payable on what is watered by rain or rivers or brooks or from underground moisture and a twentieth on what is watered by draught camels. .
Reference : Sunan Abi Dawud 1596 In-book reference : Book 9, Hadith 41 English translation : Book 9, Hadith 1592
- Book Name Sunnan e Abu Dawood
- Hadees Status صحیح
- Baab CHAPTER: Zakat On Agricultural Produce.
- Kitab Zakat (Kitab Al-Zakat)
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الزکاة ۵۵ (۱۴۸۳)، سنن الترمذی/الزکاة ۱۴ (۶۴۰)، سنن النسائی/الزکاة ۲۵ (۲۴۹۰)، سنن ابن ماجہ/الزکاة ۱۷ (۱۸۱۷)، ( تحفة الأشراف:۶۹۷۷) (صحیح)