1576 - سنن أبي داوٴد
Sunnan e Abu Dawood - Hadees No: 1576
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا النُّفَيْلِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ مُعَاذٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمَّا وَجَّهَهُ إِلَى الْيَمَنِ أَمَرَهُ أَنْ يَأْخُذَ مِنَ الْبَقَرِ مِنْ كُلِّ ثَلَاثِينَ تَبِيعًا أَوْ تَبِيعَةً، وَمِنْ كُلِّ أَرْبَعِينَ مُسِنَّةً، وَمِنْ كُلِّ حَالِمٍ يَعْنِي مُحْتَلِمًا دِينَارًا أَوْ عَدْلَهُ مِنَ الْمَعَافِرِ ثِيَابٌ تَكُونُ بِالْيَمَنِ .
Hadith in Urdu
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے جب انہیں یمن کی طرف روانہ کیا تو یہ حکم دیا کہ وہ گائے بیلوں میں ہر تیس ( ۳۰ ) پر ایک سالہ بیل یا گائے لیں، اور چالیس ( ۴۰ ) پر دو سالہ گائے، اور ہر بالغ مرد سے ( جو کافر ہو ) ایک دینار یا ایک دینار کے بدلے اسی قیمت کے کپڑے جو یمن کے معافر نامی مقام میں تیار کئے جاتے ہیں ( بطور جزیہ ) لیں۔
Hadith in English
Narrated Muadh ibn Jabal: When the Prophet صلی اللہ علیہ وسلم sent him to the Yemen, he ordered him to take a male or a female calf a year old for every thirty cattle and a cow in its third year for every forty, and one dinar for every adult (unbeliever as a poll-tax) or cloths of equivalent value manufactured in the Yemen. .
Reference : Sunan Abi Dawud 1576 In-book reference : Book 9, Hadith 21 English translation : Book 9, Hadith 1571
- Book Name Sunnan e Abu Dawood
- Hadees Status ضعیف
- Baab CHAPTER: Zakat On Pasturing Animals.
- Kitab Zakat (Kitab Al-Zakat)
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: سنن النسائی/الزکاة ۸ (۲۴۵۵)، ( تحفة الأشراف :۱۱۳۱۲)، وقد أخرجہ: موطا امام مالک/الزکاة ۱۲(۲۴)، مسند احمد (۵/۲۳۰، ۲۳۳، ۲۴۷)، سنن الدارمی/الزکاة ۵ (۱۶۶۳) (صحیح)