1461 - سنن أبي داوٴد
Sunnan e Abu Dawood - Hadees No: 1461
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، أَنَّ رَجُلًا سَمِعَ رَجُلًا يَقْرَأُ: قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ يُرَدِّدُهَا، فَلَمَّا أَصْبَحَ جَاءَ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرَ لَهُ، وَكَأَنَّ الرَّجُلَ يَتَقَالُّهَا، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ إِنَّهَا لَتَعْدِلُ ثُلُثَ الْقُرْآنِ .
Hadith in Urdu
ایک شخص نے دوسرے شخص کو «قل هو الله أحد» باربار پڑھتے سنا، جب صبح ہوئی تو وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور آپ سے اس کا تذکرہ کیا، گویا وہ اس سورت کو کمتر سمجھ رہا تھا، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے، یہ ( سورۃ ) ایک تہائی قرآن کے برابر ہے
Hadith in English
Abu Saeed al-Khudri said: A man heard another man reciting Say, He is Allah, One He was repeating it. When the next morning came, he went to the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم and mentioned to him. The man tool it (this surah) as a small one. The Prophet صلی اللہ علیہ وسلم said: By Him in Whose Hand is my life, it is equivalent to a third of the Quran. .
Reference : Sunan Abi Dawud 1461 In-book reference : Book 8, Hadith 46 English translation : Book 8, Hadith 1456
- Book Name Sunnan e Abu Dawood
- Hadees Status صحیح
- Baab CHAPTER: Regarding Surat As-Samad (Al-Ikhlas).
- Kitab Prayer (Kitab Al-Salat): Detailed Injunctions about Witr
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/فضائل القرآن ۱۳ (۵۰۱۳)، والأیمان والنذور ۳ (۶۶۴۳)، والتوحید ۱ (۷۳۷۴)، سنن النسائی/الافتتاح ۶۹ (۹۹۶)، وعمل الیوم واللیلة ۲۰۴ (۶۹۸)، (تحفة الأشراف:۴۱۰۴)، وقد أخرجہ: موطا امام مالک/القرآن ۶ (۱۷)، مسند احمد (۳/۳۵، ۴۳) (صحیح)