1455 - سنن أبي داوٴد
Sunnan e Abu Dawood - Hadees No: 1455
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: مَا اجْتَمَعَ قَوْمٌ فِي بَيْتٍ مِنْ بُيُوتِ اللَّهِ تَعَالَى يَتْلُونَ كِتَابَ اللَّهِ وَيَتَدَارَسُونَهُ بَيْنَهُمْ إِلَّا نَزَلَتْ عَلَيْهِمُ السَّكِينَةُ، وَغَشِيَتْهُمُ الرَّحْمَةُ، وَحَفَّتْهُمُ الْمَلَائِكَةُ، وَذَكَرَهُمُ اللَّهُ فِيمَنْ عِنْدَهُ .
Hadith in Urdu
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو بھی قوم ( جماعت ) اللہ کے گھروں یعنی مساجد میں سے کسی گھر یعنی مسجد میں جمع ہو کر کتاب اللہ کی تلاوت کرتی اور باہم اسے پڑھتی پڑھاتی ہے اس پر سکینت نازل ہوتی ہے، اسے اللہ کی رحمت ڈھانپ لیتی ہے، فرشتے اسے گھیرے میں لے لیتے ہیں اور اللہ تعالیٰ اس کا ذکر ان لوگوں میں کرتا ہے، جو اس کے پاس رہتے ہیں یعنی مقربین ملائکہ میں ۔
Hadith in English
Abu Hurairah reported the Prophet صلی اللہ علیہ وسلم as saying: No people get together in a house of the houses of Allah (i. e. a mosque), reciting the Book of Allah, and learning it together among themselves, but calmness (sakinah) comes down to them, (Divine) mercy covers them (from above), and the angels surround them, and Allah makes a mention of them among those who are with Him. .
Reference : Sunan Abi Dawud 1455 In-book reference : Book 8, Hadith 40 English translation : Book 8, Hadith 1450
- Book Name Sunnan e Abu Dawood
- Hadees Status صحیح
- Baab CHAPTER: Regarding The Rewards For Reciting The Qur’an.
- Kitab Prayer (Kitab Al-Salat): Detailed Injunctions about Witr
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/الذکر والدعاء ۱۱ (۲۶۹۹)، سنن ابن ماجہ/المقدمة ۱۷ (۲۲۵)، (تحفة الأشراف:۱۲۵۳۷)، وقد أخرجہ: سنن الترمذی/الحدود ۳ (۱۴۲۵)، والبر والصلة ۱۹ (۱۹۳۰)، والعلم ۲ (۲۶۴۶)، والقرائات ۱۲ (۲۹۴۶)، مسند احمد (۲/۲۵۲)، سنن الدارمی/المقدمة ۳۲ (۳۶۸) (صحیح)