1356 - سنن أبي داوٴد
Sunnan e Abu Dawood - Hadees No: 1356
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ قَيْسٍ الْأَسَدِيُّ، عَنْ الْحَكَمِ بْنِ عُتَيْبَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: بِتُّ عِنْدَ خَالَتِي مَيْمُونَةَ، فَجَاءَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعْدَ مَا أَمْسَى، فَقَالَ: أَصَلَّى الْغُلَامُ ؟ قَالُوا: نَعَمْ، فَاضْطَجَعَ حَتَّى إِذَا مَضَى مِنَ اللَّيْلِ مَا شَاءَ اللَّهُ قَامَ فَتَوَضَّأَ، ثُمَّ صَلَّى سَبْعًا أَوْ خَمْسًا أَوْتَرَ بِهِنَّ لَمْ يُسَلِّمْ إِلَّا فِي آخِرِهِنَّ .
Hadith in Urdu
میں ایک رات اپنی خالہ ام المؤمنین میمونہ کے پاس رہا، شام ہو جانے کے بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے اور پوچھا: کیا بچے نے نماز پڑھ لی؟ لوگوں نے کہا: ہاں، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم لیٹ گئے یہاں تک کہ جب رات اس قدر گزر گئی جتنی اللہ کو منظور تھی تو آپ اٹھے اور وضو کر کے سات یا پانچ رکعتیں وتر کی پڑھیں اور صرف آخر میں سلام پھیرا۔
Hadith in English
Narrated Ibn Abbas: I spent a night with my maternal aunt Maimunah. The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم came after the evening has come. He asked: Did the boy pray ? She said: Yes. Then he lay down till a part of night had passed as much as Allah willed; he got up, performed ablution and prayed seven or five rak'ahs, observing witr with them. He uttered the salutation only in the last of them. .
Reference : Sunan Abi Dawud 1356 In-book reference : Book 5, Hadith 107 English translation : Book 5, Hadith 1351
- Book Name Sunnan e Abu Dawood
- Hadees Status صحیح
- Baab CHAPTER: Raising One’s Voice With The Recitation During The Night Prayer.
- Kitab Prayer (Kitab Al-Salat): Voluntary Prayers
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/العلم ۴۱ (۱۱۷)، الأذان ۵۷ (۶۹۷)، سنن النسائی/الإمامة ۲۲ (۸۰۷)، (تحفة الأشراف:۵۴۹۶)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۱/۳۴۱، ۳۵۴)، دی/الطہارة ۳ (۶۸۴)