1317 - سنن أبي داوٴد
Sunnan e Abu Dawood - Hadees No: 1317
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى، حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ. ح وحَدَّثَنَا هَنَّادٌ، عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ وَهَذَا حَدِيثُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْأَشْعَثَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ مَسْرُوقٍ، قَالَ: سَأَلْتُ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْ صَلَاةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقُلْتُ لَهَا: أَيَّ حِينٍ كَانَ يُصَلِّي ؟ قَالَتْ: كَانَ إِذَا سَمِعَ الصُّرَاخَ قَامَ فَصَلَّى .
Hadith in Urdu
میں نے ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز ( تہجد ) کے بارے میں پوچھا: میں نے ان سے کہا: آپ کس وقت نماز پڑھتے تھے؟ انہوں نے فرمایا: جب آپ مرغ کی بانگ سنتے تو اٹھ کر کھڑے ہو جاتے اور نماز شروع کر دیتے۔
Hadith in English
Masruq said: I asked Aishah about the prayer of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم, and I said to her: At what time he prayed at night ? She said: When he heard the cock crow, he got up and prayed. .
Reference : Sunan Abi Dawud 1317 In-book reference : Book 5, Hadith 68 English translation : Book 5, Hadith 1312
- Book Name Sunnan e Abu Dawood
- Hadees Status صحیح
- Baab CHAPTER: What Part Of The Night Is Best (For Prayer)?
- Kitab Prayer (Kitab Al-Salat): Voluntary Prayers
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/التھجد ۷ (۱۱۳۲)، والرقاق ۱۸ (۶۴۶۱)، صحیح مسلم/المسافرین ۱۷ (۷۴۱)، سنن النسائی/قیام اللیل ۸ (۱۶۱۷)، (تحفة الأشراف: ۱۷۶۵۹)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۶/۱۱۰، ۱۴۷، ۲۰۳، ۲۷۹) (صحیح)