1292 - سنن أبي داوٴد
Sunnan e Abu Dawood - Hadees No: 1292
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، حَدَّثَنَا الْجُرَيْرِيُّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَقِيقٍ، قَالَ: سَأَلْتُ عَائِشَةَ هَلْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي الضُّحَى ؟ فَقَالَتْ: لَا، إِلَّا أَنْ يَجِيءَ مِنْ مَغِيبِهِ، قُلْتُ: هَلْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرِنُ بَيْنَ السُّورَتَيْنِ ؟ قَالَتْ: مِنَ الْمُفَصَّلِ .
Hadith in Urdu
میں نے ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا: کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم چاشت کی نماز پڑھتے تھے؟ انہوں نے کہا: نہیں، سوائے اس کے کہ جب آپ سفر سے آتے۔ میں نے عرض کیا: کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم دو سورتیں ملا کر پڑھتے تھے؟ آپ نے کہا: مفصل کی سورتیں ( ملا کر پڑھتے تھے ) ۱؎۔
Hadith in English
Narrated Abdullah bin Shaqiq: I asked Aishah: Did the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم pray in the Duha? She replied: No, except when he returned from his journey. I then asked: Did the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم recite the surahs combining each other? She said: He would do so in the mufassal surahs. .
Reference : Sunan Abi Dawud 1292 In-book reference : Book 5, Hadith 43 English translation : Book 5, Hadith 1287
- Book Name Sunnan e Abu Dawood
- Hadees Status صحیح
- Baab CHAPTER: The Duha Prayer.
- Kitab Prayer (Kitab Al-Salat): Voluntary Prayers
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/المسافرین ۱۳ (۷۱۷)، سنن النسائی/الصیام ۱۹ (۲۱۸۷)، (تحفة الأشراف: ۱۶۲۱۱)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۶/۱۷۱، ۲۰۴ ، ۲۱۸) (صحیح)