1183 - سنن أبي داوٴد
Sunnan e Abu Dawood - Hadees No: 1183
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ سُفْيَانَ، حَدَّثَنَا حَبِيبُ بْنُ أَبِي ثَابِتٍ، عَنْ طَاوُسٍ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهُ صَلَّى فِي كُسُوفِ الشَّمْسِ، فَقَرَأَ، ثُمَّ رَكَعَ، ثُمَّ قَرَأَ، ثُمَّ رَكَعَ، ثُمَّ قَرَأَ، ثُمَّ رَكَعَ، ثُمَّ قَرَأَ، ثُمَّ رَكَعَ، ثُمَّ سَجَدَ وَالْأُخْرَى مِثْلُهَا .
Hadith in Urdu
آپ نے سورج گرہن کی نماز پڑھی تو قرآت کی، پھر رکوع کیا، پھر قرآت کی، پھر رکوع کیا، پھر قرآت کی، پھر رکوع کیا، پھر قرآت کی، پھر رکوع کیا، پھر سجدہ کیا، اور دوسری ( رکعت ) بھی اسی طرح پڑھی۔
Hadith in English
Narrated Ibn Abbas: The Prophet صلی اللہ علیہ وسلم prayed at solar eclipse; he recited from the Quran and then bowed; then he recited from the Quran and then bowed; he then recited from the Quran and bowed; he then recited fromt eh Quran and bowed. Then he prostrated himself and performed the second rak'ah similar to the first. .
Reference : Sunan Abi Dawud 1183 In-book reference : Book 3, Hadith 23 English translation : Book 3, Hadith 1179
- Book Name Sunnan e Abu Dawood
- Hadees Status صحیح
- Baab CHAPTER: Whoever Said That It Should Be Prayed With Four Rak’ahs.
- Kitab The Book Of The Prayer For Rain (Kitab al-Istisqa)
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/الکسوف ۴ (۹۰۸)، سنن الترمذی/الصلاة ۲۷۹ (الجمعة ۴۴) (۵۶۰)، سنن النسائی/الکسوف ۸ (۱۴۶۸-۱۴۶۹)، (تحفة الأشراف: ۵۶۹۷)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۱/ ۲۱۶، ۲۲۵، ۲۹۸، ۳۴۶، ۳۵۸)، سنن الدارمی/ الصلاة ۱۸۷(۱۵۳۴) (تین طریق سے ابن عباس رضی اللہ عنہ کی روایت میں دو رکوع ، اور دو سجدہ کا تذکرہ ہے، اس لئے علماء کے قول کے مطابق حبیب نے ثقات کی مخالفت کی ہے، اور یہ مدلس ہیں، اور ان کی روایت عنعنہ سے ہے) (ملاحظہ ہو: ضعیف سنن ابی داود ۲؍ ۲۰)